اسلام و علیکم شمشاد صاحب آپکا یہ فور م اچھا ھے لیکن اس سے مجھے اپنا نیٹ کا ایک گم شدہ دوست یادآ گیا جسکا نام شاید داود اعوا ن ھے اور وہ لاھور میں رہتا ھے جب میں کینیڈا آیا تو فلائٹ اسلام باد کی تھی کہا تھا لاھور سے جاو تا کہ ہم مل لیں اسکا ای میل ایڈریس بھی ایڈ ھے میرے یا ھو لسٹ میں کبھی کبھی میل بھی کرتا ھوں کبھی کہتا ھوں بے وفا ھے کبھی پریشان ھو جاتا ھوں آپ سب کا کیا خیال ھے ؟ اور کیا وہ مجھے مل سکے گا آپنی راے سے آگاہ کریں دوبارا اسلیے لکھا کے کچھ غلطیاں تھیں شکریہ خدا حفظ
سلام شمشاد صاحب مطلب میرے دوست کا ذکر گول ھو گیا کیا اسکا کوئی حل نھیں کیا آپ لوگ اس بارے میں سنجیدہ ھیں آگاہ کریں شکریہ خدا حافظ
کیسا سرا دوں؟بھائی جی آپ کے دوست کی متعلق آپ کے پاس کوئی سرا بھی تو ہو ڈھونڈنے کے لیے تو کچھ مدد بھی کریں، اب بھوسے کے ڈھیر میں کوئی سوئی کیسے تلاش کرے؟
کافی سرے بھیجے ھیں ای میلمایوس نہ ہوں، اس کی ای میل آئی ڈی پر پیغام بھیجیں، وہ جواب ضرور دیں گے۔