گمشدہ اراکینِ محفل

زین

لائبریرین
ہماری الٹی پلٹی افواہیں واپس لائی ہیں ورنہ یہ تو تعمیری کاموں میں‌مصروف تھے

الٹی پلٹی افواہیں‌پھیلانے کے جرم میں آپ کو محفل کے جیل کی دال کھانی پڑسکتی ہے :grin:
پہلے ہی آپ نے محترم عزت مآب جناب صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب کے خلاف بہت سی افواہیں‌پھیلائی ہیں ۔
اس مرتبہ آپ کے خلاف تھانہ محفل میں ’’دہشت گردی ‘‘کا مقدمہ اور عدالت عظمیٰ میں کیس چلایا جاسکتا ہے ۔
نوٹ: اس مرتبہ تھانے داربھائی کی سفارش بھی نہیں چلے گی

:grin:
 
فرخ منظور

لائبریرین
شمشاد بھائی تھانے میں فاتح کی گشمشدگی کی رپورٹ لکھ لی جائے اور ڈھونڈنے والے کے لیے انعام میں میری طرف سے اسکی پسندیدہ کھوئی ہوئی گمشدہ غزل، نظم یا گیت تحفے میں دیے جائیں گے - :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
شمشاد بھائی اوپر اپنا ذکر دیکھا تو پتہ چلا کہ مجھے بھی گمشدہ میں شمار کیا جا رہا ہے حالآنکہ میں نے کبھی غیر حاضری نہیں کی چاہے چند منٹوں کے لئے آؤں لیکن آتا ضرور ہوں محفل پر - لیکن اب حاضری بھی ہوگی اور کچھ نہ کچھ پوسٹنگ بھی - بہت شکریہ یاد رکھنے کے لیے شمشاد بھائی - :)
 
شمشاد

بہت شکریہ۔

صاحب حاضری کے نشان چھوڑ جایا کریں پھر تشویش نہیں ہو گی۔
 
Top