میراااااااا اچھا دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماضی کی بات ہے وقت بدلتے کون سی دیر لگتی ہے پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر بھابی کیسی ہیں میرا پیغام پہنچایا تھا یا ڈنڈی مار گئے اپ؟؟
چچیرے بھائی کی شادی؟؟؟ یہ کس نے کہا کہ میں اس وجہ سے نہیں آرہا تھا۔
خالہ زاد بہن کی شادی تھی اور ویسے میری غیر حاضری کی وجہ بھی یہ نہیں تھی۔ خیر، اب تو آگیا ہوں پل دو پل کے لیے۔