فہیم بھائی جب وقت ہی نہیں تو لیپ ٹاپ اور یو ایس بھی موڈیم کیا کرے گا؟
کچھ نہ کچھ تو کرہی دے گا۔
جیسے آپ سفر میں ہیں
تو سفر کا وقت گزارنے کے لیے بہترین چیز۔
کسی کا انتظار کرنا ہے کسی ایسی جگہ پر جہاں کمپیوٹر میسر نہ ہو
وہاں بھی بہترین
اور اور اور
فہیم بھائی جب وقت ہی نہیں تو لیپ ٹاپ اور یو ایس بھی موڈیم کیا کرے گا؟
جیہ تو غائب ہے ہی ، اپنی بٹیا رانی فاطمہ قدوسی بھی غائب ہے 12 مئی کے بعد سے۔۔
ابو شامل، فاتح الدین بھی غائب ہیں ۔
شکاری جی بھی گم ہیں کافی عرصے سے؟
جی شکریہ زینب۔
فہیم جن کے بارے میں پتہ ہے بتادیں ۔ پلیز
زینب تو آجکل باقاعدگی سے حاضری دے رہی ہے۔ عنقریب غائب ہونے والی ہے شاید اس لیے۔