گمشدہ حروف

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی اتنا مشکل لفظ دیا ہے ۔۔:( ابھی تک کسی نے نہیں بتایا ۔۔:confused: اب آپ خود ہی بتائیں ۔۔ تا کہ گاڑی آ گے بڑھے ۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ اتنے دنوں بعد تو مجھے بھی بھول گیا کہ کیا لفظ دیا تھا، یاد کر کے بتاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ آپ ایسا کریں کہ نیا لفظ دے دیں، تب تک میں پرانے لفظ کو بھی سوچ لوں گا۔
 

الف عین

لائبریرین
ظاہر ہے شمشاد، جب تم ہی بھول گئے تھے تو اب اس کو چھوڑو، تمھارے نام سے ہی سلسلہ شروع کیا جائے۔
آؤ سارہ اب اگلا لفظ تم دو۔
 

سارہ خان

محفلین
ویل ڈن شمشاد بھائی ۔۔ آپ کا تو فوراً جواب حاضر ہوتا ہے ۔۔:grin:

اب اس خوشی میں آپ ہی دیں اگلا لفظ ۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
اسی لئے آسان آسان الفاظ دے رہا ہوں کہ کھیل جاری رہے۔
اب میں نہیں دیتا اگلا، ش،مشاد یا سارہ ہی دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
استاد محترم جب شمشاد بھائی آن لائن ہوں اس وقت آسان نہ دیا کریں ۔۔;)
میرے ٹائیم میں آسان دیا کریں ۔۔;)

اگلا لفظ ۔۔۔ زنہل
 

سارہ خان

محفلین
واؤ ۔۔۔۔۔:)۔۔ اس میں تو کوئی شک نہیں ۔۔ زندہ دل اور زندہ دماغ ۔۔ :grin:۔۔ بہت‌خوب شمشاد بھائی ۔۔۔:)

اب اگلا لفظ آپ دیں جلدی سے ۔۔۔
 
Top