اگلا لفظ ہے شیدی
سارہ خان محفلین اگست 28، 2007 #303 جواب آئے گا تو ادھر آؤں گی نہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ یہ تو میرے سر پر سے گذر گیا ہے ۔۔۔ ۔ استاد محترم ہی آ کر بتائیں گے اب ۔۔
جواب آئے گا تو ادھر آؤں گی نہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ یہ تو میرے سر پر سے گذر گیا ہے ۔۔۔ ۔ استاد محترم ہی آ کر بتائیں گے اب ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2007 #306 یہ حرف شنیدنی ہے۔ اس کا مطلب 'سننے کے قابل' ہے۔ فارسی کا لفظ ہے، اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ صفت ہے۔
یہ حرف شنیدنی ہے۔ اس کا مطلب 'سننے کے قابل' ہے۔ فارسی کا لفظ ہے، اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ صفت ہے۔
سارہ خان محفلین اگست 29، 2007 #307 میں نے تو سنا ہی پہلی بار ہے یہ لفظ ۔۔۔۔۔ اس لئے میں تو بوجھ سکتی ہی نہیں تھی ۔۔ اگلا لفظ ۔۔۔۔ مشدی
سارہ خان محفلین اگست 29، 2007 #310 یہ کیا شمشاد بھائی ۔۔ میں اتنے آسان لفظ دیتی ہوں ۔۔ اوہ آپ اتنے مشکل ۔۔۔۔ میں نہیں کھیلتی بس ۔۔۔
الف عین لائبریرین اگست 29، 2007 #312 شمشاد نے کہا: بالکل آسان لفظ دیا ہے میں نے، بس تھوڑا سا ذہن پر زور دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آصان کہاں شمشاد دورازکار فط دیا ہے
شمشاد نے کہا: بالکل آسان لفظ دیا ہے میں نے، بس تھوڑا سا ذہن پر زور دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آصان کہاں شمشاد دورازکار فط دیا ہے
سارہ خان محفلین اگست 29، 2007 #314 میری تو نظر سے ہی پہلی دفعہ گزر رہے ہیں یہ الفاظ ۔۔ تو مجھے تو مشکل لگیں گے ہی نہ ۔۔ اس لفظ کے معنی کیا ہیں شمشاد بھائی ۔۔؎ اگلا لفظ ۔۔۔ ان
میری تو نظر سے ہی پہلی دفعہ گزر رہے ہیں یہ الفاظ ۔۔ تو مجھے تو مشکل لگیں گے ہی نہ ۔۔ اس لفظ کے معنی کیا ہیں شمشاد بھائی ۔۔؎ اگلا لفظ ۔۔۔ ان
الف عین لائبریرین اگست 29، 2007 #315 بہت سے امکانات ہیں سارہ اس میں تو پہلے تو مجھے اپنے گھر کا نام یاد آیا (عرفیت نہیں، میرے گھر کیئ عرفیت) مامن ایک اور لفظ پاپن مزید۔۔۔۔۔ سانس
بہت سے امکانات ہیں سارہ اس میں تو پہلے تو مجھے اپنے گھر کا نام یاد آیا (عرفیت نہیں، میرے گھر کیئ عرفیت) مامن ایک اور لفظ پاپن مزید۔۔۔۔۔ سانس
سارہ خان محفلین اگست 29، 2007 #316 آخری والا امکان درست ہے ۔۔ میرے ذہن میں سانس ہی تھا ۔۔ اب آپ بھی اس ہی طرح کا کوئی آسان سا دیں جو میرے چھوٹے سے دماغ میں سما جائے ۔۔۔
آخری والا امکان درست ہے ۔۔ میرے ذہن میں سانس ہی تھا ۔۔ اب آپ بھی اس ہی طرح کا کوئی آسان سا دیں جو میرے چھوٹے سے دماغ میں سما جائے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2007 #319 نروان بھی صحیح ہے، لیکن میں نے کچھ اور سوچ کے لکھا تھا۔ خیر اب لفظ دینے کی تمہاری باری۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2007 #320 سارہ خان نے کہا: میری تو نظر سے ہی پہلی دفعہ گزر رہے ہیں یہ الفاظ ۔۔ تو مجھے تو مشکل لگیں گے ہی نہ ۔۔ اس لفظ کے معنی کیا ہیں شمشاد بھائی ۔۔؎ [/SIZE] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ دورازکار کا ایک مطلب 'دور' ہے اور دوسرا مطلب ' بیکار ' ہے۔
سارہ خان نے کہا: میری تو نظر سے ہی پہلی دفعہ گزر رہے ہیں یہ الفاظ ۔۔ تو مجھے تو مشکل لگیں گے ہی نہ ۔۔ اس لفظ کے معنی کیا ہیں شمشاد بھائی ۔۔؎ [/SIZE] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ دورازکار کا ایک مطلب 'دور' ہے اور دوسرا مطلب ' بیکار ' ہے۔