گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
اگر اتنی دیر بعد بھی کوئی جواب نہیں دے گا تو میں تو اصلی لفظ ہی بھول جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی نہیں لفظ دیتا تو میں ہی لکھ دیتا ہوں :

خیلا

نوٹ : اس کا صوبہ سرحد کے شہر بٹ خیلا سے کوئی تعلق نہیں۔ ;)
 

الف عین

لائبریرین
کیا شمشاد، سب جمع الفاظ ہی چلتے رہیں گے؟
لیکن یہ لفظ بھی غلط العام بن گیا ہے۔ ورنہ درست لفظ میں درمیانی ہمزہ بھی ہے۔ یعنی تخئیلات۔ کبھی کبھی شاعری میں تخئیل یا تخئیلات اس طرح بھی باندھا جاتا ہے بر وزن تفصیل اور تفصیلات۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی جو بھی لفظ سامنے آ گیا وہی لکھ دیا۔

اور آپ کی بات بھی درست ہے لیکن اس کو کیا کہیں کہ یہی لفظ رائج ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی اتنا آسان لفظ مجھے کیوں نہیں سوجھا
0001.gif
 
Top