گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
سستا تو میں بھول گیا تھا، اور ممتا کلکرنی مرن جوگی مجھے یاد ہی نہیں آئی۔ خیر

اب اگلا لفظ ہے :

معاداہ
 

الف عین

لائبریرین
کچھ معاندانہ کر بیٹھنے کا ارادہ مت کرنا ماد۔ ارے میں تمھارے نام کو ہی گمشدہ حروف میں شامل کر گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی ذرا سارہ کو تو کوشش کرنے دینی تھی، خیر

اگلا لفظ :

قسننیہ

سارہ خاص طور پر تمہارے لیے آسان سا لفظ لکھا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ معاندانہ ۔۔ کا معاندانہ مجھے سے کبھی بھی نہیں ہو سکتا تھا۔۔:(۔۔ اچھا ہوا استاد محترم بتا گئے ۔۔:tounge:۔۔

باقی یہ قسطنطنیہ تو بہت آسان تھا ۔۔ :grin:

بس ایسے ہی آسان دیا کریں ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
mrfayyaz میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتاہوں۔

آپ اپنا تعارف تو کروائیں۔

اور اس دھاگے پر یہ کھیل کچھ ایسے ہے کہ اوپر ایک نامکمل حرف دیا گیا ہے " سیت " اس میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں، وہ ڈھونڈ کر اس لفظ کو مکمل کرنا ہے۔ اور پھر ایسا ہی کوئی نامکمل لفظ آپ کو دینا ہے تا کہ دوسرے اراکین اس کو بوجھ سکیں۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ لیں آگئی میں ۔۔:)

یہ ہوئی نا بات شمشاد بھائی ۔۔ موگیمبو خوش ہوا ۔۔:p

جواب ہے ۔۔ موسوم


اگلا لفظ ۔۔۔ حک

اب آجائیں استاد محترم ۔۔:)
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو اقبال کی یاد دلا دی سارہ۔ یقیں محکم نہ ہو تو زنجیریں کیسے کٹیں گی۔
تم کو آسان آسان الفاظ چہئے تو جی چاہاکہ ایسا یہ لفظ دے دوں

قبل
 

الف عین

لائبریرین
کہاں رہ گئے یا
کہاں رہ گئ سارہ؟؟؟
مزے کی بات ہے کہ میں نے اسی وقت بوجھ لیا تھا، اور اب یاد نہیں آ رہا کہ کیا تھا!! ذرا سارہ کا انتظار کر لیا جائے یا اور کوئ میدان میں ہے؟؟
 
Top