گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
چلو۔ اب کوئی مشکل سا تم دے دو شمشاد۔

اور سارہ۔۔ ہنٹ یہ ہے کہ اس بار عید کے لباس کی تیاری تم کر چکیں؟
 

سارہ خان

محفلین
استاد محترم ۔۔ غرارہ تو بہت پہلے ہی میرے ذہن میں آ رہا تھا ۔۔ لیکن پھر "ر "دونوں غائب کرنی تھیں نہ آپ نے ۔۔:confused:۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مشکل لفظ ہے اب ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔


اگر یہی ہے تو اگلا لفظ ہے

وااٹ

اشارہ یہ ہے کہ ہندی زبان کا لفظ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے۔۔۔ غلطی ہو گئی سارہ۔ تم کو آسان لفظ دینے میں ایک حرف اور دے دیا!!
وارث نے بڑا مشکل لفظ یا ہے۔ اب تک تو سمجھ میں نہیں آیا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ لفظ "رواراٹ" تھا اور کس کافر نے کبھی سنا یا پڑھا تھا وہ تو لغت دیکھ کر لکھ دیا تھا۔ مطلب اس کا "رونا دھونا، نوحہ و شیون، چیخ پکار" ہے۔

اب آپ ہی کوئی لفظ دے دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ لفظ "رواراٹ" تھا اور کس کافر نے کبھی سنا یا پڑھا تھا وہ تو لغت دیکھ کر لکھ دیا تھا۔ مطلب اس کا "رونا دھونا، نوحہ و شیون، چیخ پکار" ہے۔

اب آپ ہی کوئی لفظ دے دیں۔
آج کی مستعمل ہندی میں تو ایسا کوئ لفظ نہیں ہے۔ مممکن ہے کہ لغت نگار کو کسی علاقے کی مقامی بولی میں یہ لفظ ملا ہو اور اس نے لغت میں شامل کر دیا۔
 

سارہ خان

محفلین
ہوگا تو تب نہ کچھ جب میں آؤںگی ۔۔ میرے لئے جو دیا تھا ۔۔ اور بالکل صحیح لفظ دیا تھا ۔۔۔:tounge: یعنی ۔۔ رینگنا
:cat:
 
Top