اچھا دھاگہ ھے مگر اب اگلا لفظ کون دے گا؟ چلیں میں دیتا ہوں ہممممم: مرت
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #441 اچھا دھاگہ ھے مگر اب اگلا لفظ کون دے گا؟ چلیں میں دیتا ہوں ہممممم: مرت
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #443 جی ایک ہی جیسے ہیں دونون حرف، بہت آسان سا ھے آپکو تو ابھی تک بوجھ لینا چاہئے تھا شمشاد بھائی
حسن علوی محفلین اکتوبر 27، 2007 #451 جی جواب درست ھے، دیر سے آنے کی معزرت۔ اب سوچیئے کہ یہ "تش" کیا ہوگا؟ ہممممم
حسن علوی محفلین اکتوبر 27، 2007 #453 میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آ رہا شمشاد بھائی کو دعوت دیتا ہوں کہ اس گتھی کو سلجھایئں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #454 کراچی میں آجکل تشدد کی بہت وارداتیں ہو رہی ہیں۔ سارہ شاید یہی بتانا چاہ رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #458 حسن علوی نے کہا: اشیاء کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کبھی نہیں ہوتی، البتہ آپ نے حروف میں کمی ضرور کر دی ہے۔ میں نے شیہ یعنی کہ ش ی ہ دیا تھا، اب آپ بتائیں کہ اس میں حرف ہ کہاں ہے؟ آپ کا جواب غلط ہے۔
حسن علوی نے کہا: اشیاء کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کبھی نہیں ہوتی، البتہ آپ نے حروف میں کمی ضرور کر دی ہے۔ میں نے شیہ یعنی کہ ش ی ہ دیا تھا، اب آپ بتائیں کہ اس میں حرف ہ کہاں ہے؟ آپ کا جواب غلط ہے۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 28، 2007 #459 شمشاد نے کہا: کراچی میں آجکل تشدد کی بہت وارداتیں ہو رہی ہیں۔ سارہ شاید یہی بتانا چاہ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صحیح سمجھے آپ ۔۔
شمشاد نے کہا: کراچی میں آجکل تشدد کی بہت وارداتیں ہو رہی ہیں۔ سارہ شاید یہی بتانا چاہ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صحیح سمجھے آپ ۔۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 28، 2007 #460 حسن علوی نے کہا: اب اگلا لفظ: قا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قرار