گمشدہ حروف

سارہ خان

محفلین
ل و ل ۔۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ کچھ بادام وغیرہ کھانا شروع کردوں ۔۔;) لیکن امی نہیں کھانے دیتیں ۔۔:( ان کو لگتا ہے کہ میرا دماغ پہلے ہی بہت چل رہا ہے ماشاءاللہ تو ۔۔ :tounge: مزید انرجی کہیں الٹا اثر نہ کردے ۔۔;)

حو سے بنتا ہے حلول ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
حلول بھی صحیح ہے۔

بادام چوری چھپے کھا لیا کرو، ختم ہو جائیں تو الزام پیپلز پارٹی پر لگا دینا۔ ;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ چوری کی ضرورت نہیں کیونکہ امی کوئی چھپا کے تھوڑی رکھتی ہیں۔۔۔ اور
میں کوئی وزیر اعلٰی ہوں جو پیپلز پارٹی پہ الزام لگاؤں ۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اگر چھپا کر رکھیں گی تو پھر تم کیسے کھاؤ گی، میرا مطلب تھا ان سے چوری کھا لیا کرو۔
 

سارہ خان

محفلین
درست تو ہے یہ بھی ۔۔ لیکن میں نے کچھ اور سوچا تھا ۔۔

شمشاد بھائی کو موقع دیتے ہیں ۔۔ کہ ان کے ذہن میں اتا ہے کہ نہیں ۔۔:)
 
Top