گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
باقی اراکین بھی کوشش کر سکتے ہیں۔

پھر لکھ دیتا ہوں تا کہ پچھلے صفحے پر نہ جانا پڑے " کلہ "
 

سارہ خان

محفلین
اوو مجھے یاد کیا جا رہا تھا ۔۔ میں بھی ہچکیاں کیوں لگیں تھیں مجھے ۔۔۔:grin:

لیکن نہ ہی کرتے تو اچھا تھا ۔۔ کیونکہ مجھے نہیں سمجھ آرہا یہ لفظ ۔۔:(
مکالمہ ہی ذہن مین آئے جا رہا ہے ۔۔ لیکن پھر الف کی کمی ہے ایک ۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش پھر کوشش کرو۔ نزدیک پہنچ ہی گئی ہو۔
اور ہاں ادھر اعجاز بھائی نے بھی ایک لفظ دے رکھا ہے 'لفظ ڈھونڈیں" میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لفظ تو آسان ہی تھا، لیکن جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ سارہ نے کولہو تو کیا اس کی کبھی تصویر بھی دیکھی ہو۔ کیوں سارہ؟
 
بھئ میں نے تو آپ احباب کا طرز عمل اپنایا تھا ورنا میری تو عادت تھی خالی جگہوں کے نشاندہی کی۔:)

خیر یوں ھی سہی۔

- ی ر - گ
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگر آپ کے پہلے والے پیغام کو دیکھیں جس میں آپ نے " خیر سب یرگئ زمانہ ہے۔ " تحریر فرمایا ہے تو

"خیر سب نیرنگئ زمانہ ہے" قبول فرمائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
لفظ تو آسان ہی تھا، لیکن جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ سارہ نے کولہو تو کیا اس کی کبھی تصویر بھی دیکھی ہو۔ کیوں سارہ؟

:( شمشاد بھائی آپ کو پتا ہوتا ہے مجھے نہیں آئے گا ۔۔ پھر بھی وہ لفظ خاص میرے لئے دیتے ہیں ۔۔:(۔۔۔ میں نہیں کھیلتی بس ۔۔۔:(
 

سارہ خان

محفلین
تصویر تو نہیں دیکھی ۔۔ پر یہ پتا ہے کہ پرانے دور میں تیل نکالنے کے لئے بیل اور جو مشین استعمال ہوتی تھی، اسے کولہو کہتے تھے۔۔۔:confused:
 
Top