خوش آمدید اس دھاگے پر۔
اصول یہ ہے کہ کوئی ایسا لفظ دینا ہے جس میں سے ایک جیسے دو حروف گُم ہوں۔ جیسے سارہ نے ایک لفظ دیا " تشی " اب اس میں سے دو عدد " د " غایب ہیں۔ اصل لفظ " تشدید " ہے۔ غایب شدہ حروف ترتیب میں کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔
آپ نے جو لفظ پوچھا ہے۔ اگر اس کو شمشاد لکھا جائے تو غایب شدہ دو ایک جیسے حروف نہیں بلکہ م اور د ہیں۔