گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
واہ شگفتہ بھی میدان میں آ گئیں۔ اور سارہ بھی اب اچھی کوشش کرنے لگیں۔۔۔۔
لیکن اگلا لفظ۔

چلو میں ہی دے دوں

لسہ
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں اس میں دو عدد نون کم ہیں۔

اب اور کوئی لفظ دوں یا تمہاری طرف سے نیا لفظ آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ ایسے ہی ہے جیسا کہ لکھا ہے " ھا " پورے لفظ " وھارا" میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی خالی جگہوں کی نشاندہی سے کھیل میں مزہ نہیں آئے گا۔ ویسے یہ اتنا بھی مشکل لفظ نہیں ہے۔

اور یہ سارہ کیوں نہیں آئیں اس دھاگے پر، لگتا ہے دعوت نامہ بھیج کر بلوانا پڑے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
جواب آئے گا تو آؤں گی نہ شمشاد بھائی ۔۔ :(
اب آپ تو لغت سے کچھ بھی اٹھا کر دے دیتے ہیں ۔۔ میرے فرشتوں نے بھی کبھی سنا ہوا نہیں ہوتا ۔۔:rolleyes:
 
Top