جتنا آسمان وسیع ہے ۔۔۔ اگر کوئی اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنے لگے تو؟؟
سارہ خان محفلین اپریل 29، 2007 #801 جتنا آسمان وسیع ہے ۔۔۔ اگر کوئی اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنے لگے تو؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2007 #802 ناممکن ہے۔ س) گائے کے گوشت پر بکرے کے گوشت کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2007 #805 جو مفت کھانے کو مل جائے۔ س) بلی رات کے اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
عمر سیف محفلین اپریل 29، 2007 #807 یہ سراسر جھوٹ ہے۔ سب اپنا چہرہ آئینے میں روز ہی دیکھتے ہیں۔ دُلہا آئینہ دیکھ کر کیا کہتا ہوگا؟
سارہ خان محفلین اپریل 29، 2007 #808 اپنے ساتھ سب کو کیوں ملا رہے ہیں ۔۔۔ دلہا آئینہ دیکھ کر سوچتا ہوگا کہ ۔۔ دلہن یقیناً مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے ۔۔۔۔ آپ کو دلہا بننے کا اتنا شوق کیوں ہے؟؟
اپنے ساتھ سب کو کیوں ملا رہے ہیں ۔۔۔ دلہا آئینہ دیکھ کر سوچتا ہوگا کہ ۔۔ دلہن یقیناً مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے ۔۔۔۔ آپ کو دلہا بننے کا اتنا شوق کیوں ہے؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2007 #809 ہر بندے کو ہوتا ہے کیا بچہ، کیا جوان اور کیا بوڑھا۔ س) راجپوت کی مؤنث کیا ہے؟
عمر سیف محفلین اپریل 29، 2007 #810 رانی پوتی۔ اگر دُلہن کا میک آپ خراب ہو جائے تو دُلہے کا کیا ری ایکشن ہوگا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2007 #811 وہی جو موہنجوڈارو میں جا کر ہوتا ہے۔ س) اگر آئیس کریم دانتوں میں پھنس جائے تو؟
عمر سیف محفلین اپریل 29، 2007 #812 تو آپ آئس کریم میں پھنس جائیں۔ دُلہا اگر کوئی اور لڑکی پھنسا لے اور دُلہن کو معلوم ہو جائے تو؟
ع عیشل محفلین اپریل 29، 2007 #815 کیونکہ تفریق مشکل جو ہوتا ہے انسان کے پاس کیا چیز ہو تو وہ خوش نصیب کہلا سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2007 #816 اچھے سچے دوست کے متعلق کیا خیال ہے۔ س) کالج میں پڑھنے سے پہلے سکول میں پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
ماوراء محفلین اپریل 29، 2007 #817 تاکہ کوئی نالائق کالج میں نہ چلا جائے۔ ہماری زندگی میں انتظار کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #820 ح کی جگہ ب لگانے کی وجہ سے س) درزی کی سلائی اور موچی کی سلائی میں کیا فرق ہے؟