زمین آسمان کا س: کچھوے اور خرگوش کی ریس میں ہمیشہ کھچوا ہی کیوں جیتا ہے؟
فہیم لائبریرین اپریل 30، 2007 #821 زمین آسمان کا س: کچھوے اور خرگوش کی ریس میں ہمیشہ کھچوا ہی کیوں جیتا ہے؟
سارہ خان محفلین اپریل 30، 2007 #822 عقلمندی سے ۔۔ چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے ۔۔ دریا یا سمندر میں کیوں نہیں ۔۔۔
فہیم لائبریرین اپریل 30، 2007 #823 سارہ خان نے کہا: عقلمندی سے ۔۔ چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے ۔۔ دریا یا سمندر میں کیوں نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیرت دلانے کے لیے س: پھر بھی کچھ لوگوں کو غیرت کیوں نہیں آتی؟
سارہ خان نے کہا: عقلمندی سے ۔۔ چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے ۔۔ دریا یا سمندر میں کیوں نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیرت دلانے کے لیے س: پھر بھی کچھ لوگوں کو غیرت کیوں نہیں آتی؟
سارہ خان محفلین اپریل 30، 2007 #825 پرندے کا انڈہ ہو سکتا ہے ۔۔ جانور کا نہیں ہوتا ۔۔ کوے کو مہمانوں کے آنے کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟
پرندے کا انڈہ ہو سکتا ہے ۔۔ جانور کا نہیں ہوتا ۔۔ کوے کو مہمانوں کے آنے کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #826 اپنے کھانے کے لیے دوسروں کو دھوکہ دیتا ہے۔ س) کچھوے کا انڈہ لمبوترا کیوں نہیں ہوتا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #828 سوائے لمبوترا لگنے کے کوئی فائدہ نہیں ہے۔ س) دودھ میں پانی کیوں ملاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اپریل 30، 2007 #829 چائے بنانے کے لیے۔ دُلہے نے کہا کافی پینی ہے دُلہن نے چائے بنا دی دُلہا کیا کرے ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #830 بہتری اسی میں ہے چپ چاپ پی لے۔ آئیندہ کافی پینی ہو تو چائے کا کہے اور چائے پینی ہو کافی کے لیے بولے۔ ساری زندگی سکون میں رہے گا۔ س) خط نامہ بر ہی کیوں لے جاتا ہے؟
بہتری اسی میں ہے چپ چاپ پی لے۔ آئیندہ کافی پینی ہو تو چائے کا کہے اور چائے پینی ہو کافی کے لیے بولے۔ ساری زندگی سکون میں رہے گا۔ س) خط نامہ بر ہی کیوں لے جاتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2007 #833 یہ تو کوئی چینی ہی بتا سکتا ہے۔ س) یہ خرم بھائی آج آنے کی اجازت کیسے مل گئی؟
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2007 #835 تو آپ کا کیا خیال ہے مچھلیوں کو بھوکا ہی سُلا دیتا۔ س) گھنگھرو کب بجتے ہیں؟
فہیم لائبریرین مئی 1، 2007 #838 اب گھنگرؤں کی آواز سے تو اللہ معاف کرے ایک ہی شوق دماغ میں گھستا ہے س: شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ؟
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2007 #840 میرا جواب آنے میں اتنا زیادہ وقفہ ہو گیا۔ فہیم بھائی اب تو کافی دن گزر گئے ہیں، اب تو ٹکریں مارنا چھوڑ دیں۔ کہیں چوٹ زیادہ گہری تو نہیں ہو گئی س) گلاس کا پیندا نہ ہو تو؟
میرا جواب آنے میں اتنا زیادہ وقفہ ہو گیا۔ فہیم بھائی اب تو کافی دن گزر گئے ہیں، اب تو ٹکریں مارنا چھوڑ دیں۔ کہیں چوٹ زیادہ گہری تو نہیں ہو گئی س) گلاس کا پیندا نہ ہو تو؟