گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
تو اس میں پاکستان کا خزانہ رکھا جاتا ہے۔

س) ہر حکومت کو خزانہ خالی ہی کیوں‌ ملتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ وہ ہندسوں کا کھیل کھیل کر بتا سکے کہ ہم نے بھر دیا ہے۔

س) پاکستان کے کسی ایک محبِ وطن سیاستدان کا نام بتائیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور کوئی اپنے گھر میں گھسنے جو نہیں دیتا۔

س) ایک پتھر سے دو پرندے کیسے مارتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آئس جو ہے وہ کریم کی بہن ہے اور قلفی قلفے کی ہے۔

س) گاڑی کا کون سا پہیہ زیادہ پنکچر ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بیگم کے ہوتے ہوئے بیغم نہیں لکھ سکتے۔

س) مرغیاں کُھٹ کُھٹ ہی کیوں کرتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
روئیں چاہے ہنسیں ہر حال میں اچھے لگتے ہیں۔

س) بچوں کی بتیسی کیوں لکھتے ہیں جبکہ ان کے 28 دانت ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ معلوم جو نہیں ہوتا۔

س) حکومت نے پانچ روپے والا نوٹ کیوں منسوخ کر دیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی چائے میں مکھی گر گئی تھی اس کو نکال کر اس نے اپنی چائے چوس لی تھی۔

س) موبائیل فون اور وائرلیس میں کیا فرق ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
وائر لیس محدود ایریا تک کام کرتا ہے ۔۔

موبائیل فون سخت ضرورت کیوں بن گیا ہے آجکل؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ غلط وقت پر صحیح فون آ جائے۔

س) وقت دیکھنے کے لیے گھڑی ہی کیوں دیکھتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top