گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دکھنے والے دانتوں سے لوگوں نے جیولری جو بنانی شروع کر دی ہے۔

س) بجلی والی ننگی تار کو چھونے سے جھٹکا کیوں لگتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
سستی کی وجہ سے ۔۔

پرانے زمانے میں کبوتر کو خط لے جانے کے لئے پتہ کیسے سمجھایا جاتا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ذال جوتیوں میں بٹ نہیں سکتی۔

س) ٹانگے کے پہیے اتنے بڑے کیوں ہوتے ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
کوچوان ہی بہتر بتا سکتا ہے۔

دُلہا سگریٹ پینا نہ چھوڑے تو دُلہن کو کیا کرنا چاہئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کیا مشکل ہے، خود بھی شروع کر دے۔ پھر وہ خود ہی چھوڑ دے گا۔

س) سکوٹر کا پہیہ اتنا چھوٹا کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دلہن کو پیچھے کیریئر پر بٹھا کر لے جانا پڑے گا۔

س) شادی میں باراتی کیوں ضروری ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی تو نیند حرام ہے ہی، دوسرے کیوں چین سے سوئیں۔

س) شادی میں‌ پلاؤ زردہ ہی کیوں کھلاتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top