گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
منا بھائی بال بچوں سمیت۔ :wink:

آنکھ مارنے کو برا کیوں سمجھا جاتا ہے۔

کیونکہ آنکھ مارنے کے بعد مار پڑنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔۔

بارش ہوتی ہے تو بجلی کیوں چمکتی ہے؟


بارش میں گرمی پیدا کرنے کہ لیئے


محبت انسانی جذبہ ہی کیوں ،،کیا حیوانات میں بھی ہے ؟
 

سارہ خان

محفلین
بالکل ہے ۔۔ جانور اپنے بچوں کی کتنے پیار سے حفاظت اور دیکھ بھال کرتے ہیں ۔۔

کیا آج کے دور میں سچی محبت نظر آتی ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
نئ نئ شادی جو ہے۔

میرا سوال

شادی کا پہلا سال اتنا رومینٹک کیوں ہوتا ہے؟
 

تیلے شاہ

محفلین
کیونکہ فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا والی شیچوئیشن ہوتی ہے
بعد میں تو یہ بیمار ہے
وہ سکول نہیں جارہا
اسکا ہوم ورک کروا دیں
اسکو ویکسین کروانی ہے
وغیرہ وغیرہ
س)دو بندوں کو لڑانے میں مزا کیوں آتا ہے۔۔۔
 

علمدار

محفلین
کیونکہ تین بندے ہوں تو لڑانے والے کا خود بھی پٹنے کا خدشہ ہوتا ہے-

فروری کی تیس تاریخ کیوں نہیں‌ ہوتی؟
 

شمشاد

لائبریرین
باقی گیارہ مہینوں کی کم ہیں جو بارھویں مہینے کی بھی آپ چاہتے ہیں۔

س) دال خور زیادہ مشہور ہوتا ہے یا سود خور؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سے زیادہ سے محبت کریں گے تو غم ہی ملیں گے۔

س) محبوب کے غم کو سگریٹ کے دھویں میں اڑانے کی بجائے چائے میں کیوں نہیں غرق کرتے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top