گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ڈانس ہوگا اور کیا ہوگا ۔ :lol:

شمشاد بھائی آج کل خارش پر اتنے سوالات کیوں پوچھ رہے ہیں ۔ ؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگوں کو آجکل خارش بہت ہو رہی ہے اس کو جاننے کے لیے۔

س) موٹر سائیکل میں اے سی کیوں نہیں لگاتے؟
 

ظفری

لائبریرین
پہلے شمشاد بھائی کے جواب پر ۔۔۔ :lol:

اب شمشاد بھائی کے سوال کا جواب :
کیونکہ موٹر سائیکل میں پہلے ہی سے سینٹرل اے سی لگا ہوا ہوتا ہے ۔

موٹر سائیکل میں ہینڈل کیوں لگا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اسٹرئینگ کیوں نہیں ہوتا ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ چلانے والا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اس پر سر رکھ کر سو نے جائے۔

س) سانپ کے کان کیوں نہیں ہوتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کھال تو آجکل بہت سستی ہے، وردی ہی اتارنی پڑے گی۔

س) بطخ پانی میں کیسے تیر لیتی ہے؟
 

غازی عثمان

محفلین
یہ راز کی بات ہے آپ کو بتادی تو آپ بھی تیرنے لگیں گے۔

جن کی وردی کھال ہو ان کی کیا اتاری جائے؟
جو ہاتھ لگے اتار لیں۔

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی کیوں ہاتھ آتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top