ہاتھوں سے فرذوق کا پان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ظ ظفری لائبریرین جون 14، 2007 #1,403 ڈانس ہوگا اور کیا ہوگا ۔ شمشاد بھائی آج کل خارش پر اتنے سوالات کیوں پوچھ رہے ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جون 14، 2007 #1,404 کچھ لوگوں کو آجکل خارش بہت ہو رہی ہے اس کو جاننے کے لیے۔ س) موٹر سائیکل میں اے سی کیوں نہیں لگاتے؟
ظ ظفری لائبریرین جون 14، 2007 #1,405 پہلے شمشاد بھائی کے جواب پر ۔۔۔ اب شمشاد بھائی کے سوال کا جواب : کیونکہ موٹر سائیکل میں پہلے ہی سے سینٹرل اے سی لگا ہوا ہوتا ہے ۔ موٹر سائیکل میں ہینڈل کیوں لگا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اسٹرئینگ کیوں نہیں ہوتا ۔ ؟
پہلے شمشاد بھائی کے جواب پر ۔۔۔ اب شمشاد بھائی کے سوال کا جواب : کیونکہ موٹر سائیکل میں پہلے ہی سے سینٹرل اے سی لگا ہوا ہوتا ہے ۔ موٹر سائیکل میں ہینڈل کیوں لگا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اسٹرئینگ کیوں نہیں ہوتا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جون 14، 2007 #1,406 تاکہ چلانے والا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اس پر سر رکھ کر سو نے جائے۔ س) سانپ کے کان کیوں نہیں ہوتے؟
شمشاد لائبریرین جون 14، 2007 #1,412 کھال تو آجکل بہت سستی ہے، وردی ہی اتارنی پڑے گی۔ س) بطخ پانی میں کیسے تیر لیتی ہے؟
غازی عثمان محفلین جون 14، 2007 #1,413 یہ راز کی بات ہے آپ کو بتادی تو آپ بھی تیرنے لگیں گے۔ جن کی وردی کھال ہو ان کی کیا اتاری جائے؟ جو ہاتھ لگے اتار لیں۔ بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی کیوں ہاتھ آتی ہے؟
یہ راز کی بات ہے آپ کو بتادی تو آپ بھی تیرنے لگیں گے۔ جن کی وردی کھال ہو ان کی کیا اتاری جائے؟ جو ہاتھ لگے اتار لیں۔ بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی کیوں ہاتھ آتی ہے؟