بھلکڑ
لائبریرین
عائشہ آپی کدھر گئیں تھیں ۔۔۔۔مائیک پکڑو ساری تقریب تو ۔۔۔۔۔آپکو ڈھونڈتے ڈھونڈتے گزر گئی!تو وہ کھا لے اس میں مشکل کیا ہے گول گپوں کا اسٹال خاص آپ سب کے لیے ہی تو لگایا ہے
عائشہ آپی کدھر گئیں تھیں ۔۔۔۔مائیک پکڑو ساری تقریب تو ۔۔۔۔۔آپکو ڈھونڈتے ڈھونڈتے گزر گئی!تو وہ کھا لے اس میں مشکل کیا ہے گول گپوں کا اسٹال خاص آپ سب کے لیے ہی تو لگایا ہے
ارے بھیا تقریب تو ایک مہینہ چلے گی میں نہیں تھی تو آپ مائیک پکڑ لیتے۔۔عائشہ آپی کدھر گئیں تھیں ۔۔۔ ۔مائیک پکڑو ساری تقریب تو ۔۔۔ ۔۔آپکو ڈھونڈتے ڈھونڈتے گزر گئی!
ہاں ناں میں نے تو کھا بھی لیےتو وہ کھا لے اس میں مشکل کیا ہے گول گپوں کا اسٹال خاص آپ سب کے لیے ہی تو لگایا ہے
My Pleasureتھینک یو غدیر
تم بہت اچھی ہو
میری نقل یا مکھن بازی؟My Pleasure
آپ بھی بہت اچھی ہو
تم شک کر رہی ہومیری نقل یا مکھن بازی؟
میں تو کچھ بھی نہیں کر رہی اس وقتتم شک کر رہی ہو
جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیںمیں تو کچھ بھی نہیں کر رہی اس وقت
لیکن میں تو کمال بھی نہیں کرتی غدیرجو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں
اففف اچھا بھئی مان لیا کہ تم فارغ ہولیکن میں تو کمال بھی نہیں کرتی غدیر
اففف غدیراففف اچھا بھئی مان لیا کہ تم فارغ ہو
اب اگر خود کو فارغ کہا تو وہ جو دو سرخ لائنیں ہیں ناں میں ان کا استعمال کروں گی
اففف 2اففف غدیر
بالکل سعود بھیا اب تو یوں ہی کرنا پڑے گا ورنہ یہ اسٹال سارے مہینے تک کیسے چلے گاتازہ ترین اطلاعات کے مطابق ننھی پری کے اسٹال پر ایک شرط یہ ہے کہ وہ ایک محفلین کو ایک بار میں صرف دو گول گپے دیتی ہیں اس شرط کے ساتھ کہ اس میں نصف سے ایک زائد گول گپا شونا پری کا ہوگا۔
بالکل سعود بھیا اب تو یوں ہی کرنا پڑے گا ورنہ یہ اسٹال سارے مہینے تک کیسے چلے گا
سارے پیٹو لوگ بس ایک دو دن میں ہی ختم کر دیں گے ۔۔ انکلوڈنگ می
اففف بھیا جیایک اور بات قابل ذکر ہے کہ ننھی پری کے گول گپا اسٹال پر جلی خروف میں نوٹ لکھا ہے کہ "گول گپے کھاتے ہوئے آنکھیں بند رکھیں!" ہم کل سے اسی کوشش میں ہیں کہ ایک آدھ گول گپا کسی طور کھا ہی لیں لیکن ہر دفعہ ہمارے ہاتھ اور منہ کے درمیان کوئی اور منہ آ جاتا ہے۔
ارے ارے رونا بند کرو سارے نئے کپڑے گندے کر لیے ہیں
یہ لو گول گپے۔۔
ہمارے لیے بھی لیتے آئیے گا بھیا
ایک اور بات قابل ذکر ہے کہ ننھی پری کے گول گپا اسٹال پر جلی خروف میں نوٹ لکھا ہے کہ "گول گپے کھاتے ہوئے آنکھیں بند رکھیں!" ہم کل سے اسی کوشش میں ہیں کہ ایک آدھ گول گپا کسی طور کھا ہی لیں لیکن ہر دفعہ ہمارے ہاتھ اور منہ کے درمیان کوئی اور منہ آ جاتا ہے۔
ہائیں آپ کو کیا پتہ چل گیا کہ وہ مین کس کا ہوتا ہے جو آپ کے گو گپے کھا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔