گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس خفیہ شخصیت کو پھولوں کے نہیں کانٹوں کے ہار پہننے کا شوق ہے!!!
پہچان لیا۔
جان لیا کہ ہماری ہی بات ہو رہی۔
اس خفیہ شخصیت کو پھولوں کے نہیں کانٹوں کے ہار پہننے کا شوق ہے!!!
نہیں ہوں کیاایڈی توں سول انجینئرن!!!
ہم اپنے منہ سے تو کبھی نہیں اگلیں گے کسی کا نام...
پہچان لیا۔
جان لیا کہ ہماری ہی بات ہو رہی۔
لیکن گلو سے تو گلا چپک جانا۔ہم اپنے منہ سے تو کبھی نہیں اگلیں گے کسی کا نام...
اگلوانا ہے تو غیر مسوم بھیا سے اگلوالیں...
اگلو کھلا کے!!!
ہیں کیوں نہیں ہیں بہت بڑی ہیں...نہیں ہوں کیا
قریب کی نظر والی عینک لگاکر دیکھیں اگلو لکھا ہے اگلو الف سے...لیکن گلو سے تو گلا چپک جانا۔
ہاٹ گلو کی بات کر رہے نا۔۔ جس سے ہم پھولوں کی پتیاں جوڑتے ہیں۔
قریب کی نظر والی عینک لگاکر دیکھیں اگلو لکھا ہے اگلو الف سے...
اگلو آئسکریم!!!
ایویں ہی۔ہیں کیوں نہیں ہیں بہت بڑی ہیں...
ٹوئن ٹاورز آپ نے ہی تو بنائے تھے...
ایک ہی پھونک میں مٹی کا ڈھیر ہو گئے!!!
یہاں سب کو پتا ہے اگلو آئسکریم ہے...
ہماری مرضی کہ قریب کی عینک سے دور کا دیکھیں یا دور کی عینک سے قریب کا۔
آئسکریم تو نہ دور والی عینک سے نظر آیا نہ قریب والی سے۔
تکا لگایا نایہاں سب کو پتا ہے اگلو آئسکریم ہے...
اگلو کا الف کون سا دیکھ لیا!!!
اب تو پتا چل گیا نا...تکا لگایا نا
وہاں پتہ ہے نا
یہاں تو نہیں پتہ نا
ٹھیک ہے۔اب تو پتا چل گیا نا...
آیندہ سے اگلو پڑھنے سے پہلے عینک ضرور لگائیں!!!
اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔سچی نا؟
مگر پھر وہ کون ہے جس کے چپ ہونے سے سے سب کو سکھ ملنا؟
اور آپ کو اس وقت آئینے کی اشد ضرورت ہے۔اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔
واقعی؟اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔
خود کلامی ؟اور آپ کو اس وقت آئینے کی اشد ضرورت ہے۔
تھے۔۔۔۔ تھے کا مطلب تو پتہ یا نہیں۔محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب بھی ہوا کرتے تھے کبھی۔
کبھی نظر نہیں آئے۔
السلام علیکممحمد عدنان اکبری نقیبی صاحب بھی ہوا کرتے تھے کبھی۔
کبھی نظر نہیں آئے۔