گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور چیمہ بھائی نے روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ دیکھ لیجئیے کیسے جلتی پہ تیل ڈالا جا رہا۔ہم نے تو چیمہ صاحب کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی ہے!!!
اور چیمہ بھائی نے روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ دیکھ لیجئیے کیسے جلتی پہ تیل ڈالا جا رہا۔ہم نے تو چیمہ صاحب کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی ہے!!!
کرلیے...پہلے سب کو مورچے تو سنبھال لینے دیجئیے۔ اور آپ بھی کان بند کیجئیے کچے پکے جیسے بھی ہیں ورنہ ہم پہ الزام آ جائے گا کہ پہلے خبردار کیوں نہ کیا
یہ بہت اچھا سلسلہ نسب مشکلات جاری ہوا ہے!!!اور چیمہ بھائی نے روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ دیکھ لیجئیے کیسے جلتی پہ تیل ڈالا جا رہا۔
بس یونہی کئے رکھے صبح تک۔۔۔کرلیے...
کریں!!!
وہی تو۔۔۔یہبہت اچھا سلسلہ نسب مشکلات جاری ہوا ہے!!!
ٹائم ختم...بس یونہی کئے رکھے صبح تک۔۔۔
صبح ہوئی کہاں ابھی؟ٹائم ختم...
سارے بم پٹاخے پھس نکلے!!!
یعنی کہ دبی دبی ہنسی 🙂اس میں سے ہنسنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
دبی دبی ہوتی تو سنائی کیسے دیتی ان لوگوں کو۔۔۔۔یعنی کہ دبی دبی ہنسی 🙂
بتانے والوں نے بتایا تو پھر محسوس ہوا کہ شاید سنائی دی تھی 😂دبی دبی ہوتی تو سنائی کیسے دیتی ان لوگوں کو۔۔۔۔
مانیں نہ مانیں سننے والوں کے کان بج رہے۔
آپ کو سنائی دی اپنی ہنسی؟
یعنی کہ آپ بھی دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں؟بتانے والوں نے بتایا تو پھر محسوس ہوا کہ شاید سنائی دی تھی 😂
2 گُلکاریوں پر 6 صفحات۔یعنی کہ آپ بھی دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں؟
عاطف بھیا پکے کانوں کا تو معلوم پڑ گیا تھا۔ کچے کانوں کا بھی معلوم پڑ گیا اب۔
دیکھ لیجئے ان گلکاریوں کے سبب کیا کیا بھید کھل رہے ہیں
جی جی۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ اس لیے مجھے سنائی دے گئی تھی۔یعنی کہ دبی دبی ہنسی 🙂
یعنی کہ آپ بھی دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں؟
عاطف بھیا پکے کانوں کا تو معلوم پڑ گیا تھا۔ کچے کانوں کا بھی معلوم پڑ گیا اب۔
دیکھ لیجئے ان گلکاریوں کے سبب کیا کیا بھید کھل رہے ہیں
ارے بھائی صاحب !2 گُلکاریوں پر 6 صفحات۔
2 گُلکاریوں پر 6 صفحات۔
گل تو تمہید باندھتے باندھتے چھ صفحے استعمال کر سکتی ہے۔ یہاں تو پھر بھی دو گلکاریاں تو موجود ہیں۔ارے بھائی صاحب !
یہ تو بہت کم ہیں ۔
اندازہ ہے ہمیں عبدالصمد بھیا کہ ہماری عادت کے مطابق تو بہت کم ہیں جیسے آٹے میں نمک۔ مگر کیا کریں کہ جان بوجھ کر اس لڑی کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔2 گُلکاریوں پر 6 صفحات۔
کان کو کان سے راہ ہوئی نا اس طرح۔جی جی۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ اس لیے مجھے سنائی دے گئی تھی۔
نہ مرجھاتے ہیں نہ رنگ بدلتے ہیں اگر انھیں ڈائریکٹ دھوپ میں نہ رکھا جائے۔ سمجھیئے کہ سدا بہار ہوتے ہیں۔ صفحہ نمبر دو پر بھی ہیں اگر آپ نے نہیں دیکھے تو دیکھ لیجئے۔ان پھولوں کی عمر کیا ہوتی ہے؟
ہماری سست رفتاری کو زیر بحث لا کر ہمیں سنایا جا رہاارے بھائی صاحب !
یہ تو بہت کم ہیں ۔