گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کو تو ہماری کم گوئی کا اچھے سے اندازہ ہے ناا روفی بھیاگل تو تمہید باندھتے باندھتے چھ صفحے استعمال کر سکتی ہے۔ یہاں تو پھر بھی دو گلکاریاں تو موجود ہیں۔
کیسے گُلِ یاسمیں بہن؟
آپ کو تو ہماری کم گوئی کا اچھے سے اندازہ ہے ناا روفی بھیاگل تو تمہید باندھتے باندھتے چھ صفحے استعمال کر سکتی ہے۔ یہاں تو پھر بھی دو گلکاریاں تو موجود ہیں۔
کیسے گُلِ یاسمیں بہن؟
میں نے دیکھیں ہیں۔ یعنی کسی ننے منے کے ہاتھ نا لگیں تو لمبا چلیں گے۔نہ مرجھاتے ہیں نہ رنگ بدلتے ہیں اگر انھیں ڈائریکٹ دھوپ میں نہ رکھا جائے۔ سمجھیئے کہ سدا بہار ہوتے ہیں۔ صفحہ نمبر دو پر بھی ہیں اگر آپ نے نہیں دیکھے تو دیکھ لیجئے۔
بڑوں کی پہنچ سے بھی رور رکھے ہیں جیسے دوائی کی شیشیوں پر لیبل لگا ہوتا ہے نا کہمیں نے دیکھیں ہیں۔ یعنی کسی ننے منے کے ہاتھ نا لگیں تو لمبا چلیں گے۔
پوری ہدایات درج کرو نا !تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
اب چھتے کی وجہ سمجھ میں آئیبچ کے رہئیے ورنہ انجام سے تو واقف ہیں۔
گل سے خالی ہاتھ رجوع نہ کرنا ہوتا پھر۔۔۔پوری ہدایات درج کرو نا !
کہ گل خراب ہو جانے کی صورت میں فورا ََ گل سے رجوع کریں ۔
ذرا بتائیے تو کہ کیا سمجھ آئی آپ کواب چھتے کی وجہ سمجھ میں آئی
واہ بھئی! بہت اعلٰی
پوری محفل نظر انداز کردیں تو سب کو کتنا مزہ آئے!!!اندازہ ہے ہمیں عبدالصمد بھیا کہ ہماری عادت کے مطابق تو بہت کم ہیں جیسے آٹے میں نمک۔ مگر کیا کریں کہ جان بوجھ کر اس لڑی کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔
اگر ڈائیریکٹ بارش میں رکھ دیں تو؟؟؟نہ مرجھاتے ہیں نہ رنگ بدلتے ہیں اگر انھیں ڈائریکٹ دھوپ میں نہ رکھا جائے۔ سمجھیئے کہ سدا بہار ہوتے ہیں۔
کوئی پاگل تھوڑی ہے گل کے گل کا چراغ گل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا چراغ گل کرنے گل سے گل کرے...پوری ہدایات درج کرو نا !
کہ گل خراب ہو جانے کی صورت میں فورا ََ گل سے رجوع کریں ۔
دوسروں کے مزے کے لیے ہم کیوں بدمزہ ہوں🙄پوری محفل نظر انداز کردیں تو سب کو کتنا مزہ آئے!!!
ایثار و قربانی بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!دوسروں کے مزے کے لیے ہم کیوں بدمزہ ہوں🙄
باندھنے پربیہ حال ہے، کھولنے پر کیا ہوگا!!!گل تو تمہید باندھتے باندھتے چھ صفحے استعمال کر سکتی ہے۔ یہاں تو پھر بھی دو گلکاریاں تو موجود ہیں۔
نہیں...کان کو کان سے راہ ہوئی نا اس طرح۔
رکھ کر دیکھ لیجئیے۔ ہم تو اپنی محنت اپنے ہاتھوں ضائع نہیں کرنے والے۔اگر ڈائیریکٹ بارش میں رکھ دیں تو؟؟؟
ہمارے یہاں تو بند چھاتوں سے نکل آتے ہیں!!!بارش میں بندے چھاتا کھول لیتے ہءں
انسان کے بچے ہیں یا نمک کی ڈلی؟؟؟بھیگ کر گھل ہی نہ جائیں۔
آٹھ گل ایک مراسلے میں سمائے کیسے ؟؟؟کوئی پاگل تھوڑی ہے گل کے گل کا چراغ گل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا چراغ گل کرنے گل سے گل کرے...
آخری والا گل زبر سے ہے!!!
وہ کیوں؟ بارش میں نہانے کو؟ہمارے یہاں تو بند چھاتوں سے نکل آتے ہیں!!!