گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک ہی بات ہےانسان کے بچے ہیں یا نمک کی ڈلی؟؟؟
ایک ہی بات ہےانسان کے بچے ہیں یا نمک کی ڈلی؟؟؟
جس چیز سے ہمارا دوووووووور کا واسطہ نہیں اس کی مثال بھی کیسے دیتے بھلا۔نہیں...
دماغ کو دماغ سےراہ ہوتی ہے...
عقل بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!
کھولنے پر یہ حال ہو گا کہ سننے والا خود کو ہماری شہد کی مکھیوں کے حوالے کر دے گا جو زہریلی ترین ہو چکی ہیں ۔باندھنے پربیہ حال ہے، کھولنے پر کیا ہوگا!!!
جی بالکل ہوتی ہے۔ ایثا ر سب ہمیں برداشت کر کے کریںایثار و قربانی بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!
کان پکنے سے انسان بہرے نہیں ہوجاتے...وہ سنا نہیں ہو گا کان پکنے سے پہلے کہ
اچھا ہوا بتادیا اب کوئی نہیں سنے گا!!!کھولنے پر یہ حال ہو گا کہ سننے والا خود کو ہماری شہد کی مکھیوں کے حوالے کر دے گا جو زہریلی ترین ہو چکی ہیں ۔
ہم نے کب کہا کہ بہرے ہو جاتے انسان۔ ہمیں پتہ ہے اس محاور ے کا مطلب۔ بالکل ایسے جیسے بھابی کہتی تھیں کہ تمہارے طوطے بھی بہت بولتے ہیں میرے تو کان پک گئے ان کی ٹیں ٹیں سن کر۔ ہم نے کہا بھی کہ طوطے ٹیں ٹیں نہ کریں تو کیا میں میں کریں گے۔ کسی دن سیکھ ہی جائیں گے ہماری طرح خاموش رہنا۔۔۔ چپ چپ رہنا تے سب کچھ سہنا۔کان پکنے سے انسان بہرے نہیں ہوجاتے...
جس بات سے کان پکتے ہیں اس بات سے نفرت ہوجاتی ہے...
یہ مطلب ہے!!!
آپ کی قربانی و ایثار کو کیا ہوگیا؟؟؟جی بالکل ہوتی ہے۔ ایثا ر سب ہمیں برداشت کر کے کریں
قربانی ہم کر دیتے ہیں ساری محفل کی اس خوشی کی۔ یہاں سے نہ جا کر۔
ہم نے جیسے باز آ جانا۔۔۔ اتنے زورو شور سے چیخ کر سنائیں گے کہ سننا ہی پڑے گا سب کو۔اچھا ہوا بتادیا اب کوئی نہیں سنے گا!!!
سوئے پڑے ہیں گہری نیند۔آپ کی قربانی و ایثار کو کیا ہوگیا؟؟؟
طوطوں سے نہیں ان کی ٹیں ٹیں سے!!!اس کا مطلب کہ وہ ہمارے طوطوں سے نفرت کرتی تھیں؟ توبہ توبہ۔
طوطے اگر میں میں کرتے تو ایک دن میں میں سن سن کے بھی کان پک جاتے...ہم نے کہا بھی کہ طوطے ٹیں ٹیں نہ کریں تو کیا میں میں کریں گے
زمین کیوں نہ پھٹ گئی...کسی دن سیکھ ہی جائیں گے ہماری طرح خاموش رہنا۔۔۔ چپ چپ رہنا تے سب کچھ سہنا۔
ہاں زیادہ ہی ٹیں ٹیں کرتے رہتے تھے طوطے بیچارے۔ لیکن بولنا تو ان کا حق تھا۔ ہمارا تو گزارا ہو جاتا تھا ۔ لیکن کیسے۔۔۔ یہ بھید تب کھلا جب بھابی نے تکیوں کے غلاف بدلے اور روئی کا وزن کچھ کم محسوس ہوا۔طوطوں سے نہیں ان کی ٹیں ٹیں سے!!!
تبھی تو نہ بچے۔۔۔ دے دئیے سوغات سمجھ کر۔طوطے اگر میں میں کرتے تو ایک دن میں میں سن سن کے بھی کان پک جاتے...
طوطے یہ نہ سمجھیں کہ میں میں کریں گے تو بچ جائیں گے!!!
جب جواب مل جائیں ان سوالوں کے ۔۔ تو ہماری معلومات میں بھی اضافہ کیجئیے گا۔ ہمیں علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ مگر کوئی استاد بننے کو تیار ہی نہیں۔زمین کیوں نہ پھٹ گئی...
آسمان کیوں نہ گرگیا...
اتنا جھوٹ کیسے برداشت کرلیا!!!
اگر یہ آٹے میں نمک ہیں تو پھر آٹے میں نمک کی بجائے نمک میں آٹا ہونا چاہیے۔اندازہ ہے ہمیں عبدالصمد بھیا کہ ہماری عادت کے مطابق تو بہت کم ہیں جیسے آٹے میں نمک۔ مگر کیا کریں کہ جان بوجھ کر اس لڑی کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔
شاید آپ ایک چُپ سو سُکھ کہنا چاہ رہے ہیں۔پوری محفل نظر انداز کردیں تو سب کو کتنا مزہ آئے!!!
کچھ زیادہ نہ ہو جائے گا نمک؟اگر یہ آٹے میں نمک ہیں تو پھر آٹے میں نمک کی بجائے نمک میں آٹا ہونا چاہیے۔
کہیں کہہ ہی نہ دیں۔۔۔۔ 🙄شاید آپ ایک چُپ سو سُکھ کہنا چاہ رہے ہیں۔