گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی کہتے ہیں کہ جو کہتا وہ خود ہی ہوتا ہے۔چونکہ یہ گُل کی گُلکاری ہے اس لیے اسے کانٹوں کی ضرورت نہیں کانٹے تو خود بخود۔۔۔۔۔۔
عاطف بھائی کہتے ہیں کہ جو کہتا وہ خود ہی ہوتا ہے۔چونکہ یہ گُل کی گُلکاری ہے اس لیے اسے کانٹوں کی ضرورت نہیں کانٹے تو خود بخود۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ۔بہت پیارے ہیں۔
اگر فرق ہے تو ہمیں سیانی کس بات پر کہا روفی بھیا؟مذاق کر رہا ہوں۔
مذاق اڑانا اور کرنا میں بہت فرق ہے سیانی بہن
سیانی تو اعتراضاً کہا 🙂اگر فرق ہے تو ہمیں سیانی کس بات پر کہا روفی بھیا؟
یعنی سیانی ہونے پر اعتراض ہے...سیانی تو اعتراضاً کہا 🙂
🤐یعنی سیانی ہونے پر اعتراض ہے...
گویا مذاق ہی اڑایا سیدھا سیدھا!!!
جس نے نہیں دیکھنا ہوگا اس کی تمام فرمائشیں پوری کردیں تب بھی نہیں دیکھے گا!!!
اس میں سے ہنسنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
کہتے رہیں سانوں کی۔سیانی تو اعتراضاً کہا 🙂
ہاں نا۔۔یعنی سیانی ہونے پر اعتراض ہے...
گویا مذاق ہی اڑایا سیدھا سیدھا!!!
اسے ہی تو کان بجنا کہتے ہیں مسٹر عبدالصمد بھیااس میں سے ہنسنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
بھائی جان ہم نہ برہمن ہیں نہ برہم نہ ہی آپ کو کچھ کہا...بھیا جی! ہم نے کوئی فرمائش نہیں کی۔ محض ایک تجویز تھی۔
آپ اتنے برہم ہوتے ہیں تو آئندہ تجویز بھی نہیں دیں گے۔
ایسا نہ ہو کہ دھمک کر دھماکہ کر دیں صاحبہ لڑی۔۔۔۔ فیر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔صاحبہ لڑی کو البتہ دھمکی دینے کی کوشش کی. کاش وہ دھمک جائیں...
آ تو ہمیں بھی رہی ہیں مگر مارے ڈر کے کچھ بول نہیں رہے...اس میں سے ہنسنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
جبکہ دماغ پر لینی تھی یہ بات!!!کہتے رہیں سانوں کی۔
ہم نے کون سا دل پہ لے لینی بھائی کی بات۔
لگتا ہے کہ سبھی مل کر روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ہم نے تو نظر انداز کر ہی دیا تھا۔آ تو ہمیں بھی رہی ہیں مگر مارے ڈر کے کچھ بول نہیں رہے...
آپ نے جراءت مندی دکھائی تو ہم نے بھی کچھ حوصلہ پکڑا!!!
کردیں دھماکہ. دیکھتے ہیں اب کے دھماکے سے کون سی کائنات وجود میں آئے گی!!!ایسا نہ ہو کہ دھمک کر دھماکہ کر دیں صاحبہ لڑی۔۔۔۔ فیر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
سوچا کہ ننھے سے دماغ کا کیوں زحمت دینی۔جبکہ دماغ پر لینی تھی یہ بات!!!
ہم نے تو چیمہ صاحب کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی ہے!!!لگتا ہے کہ سبھی مل کر روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ہم نے تو نظر انداز کر ہی دیا تھا۔
پہلے سب کو مورچے تو سنبھال لینے دیجئیے۔ اور آپ بھی کان بند کیجئیے کچے پکے جیسے بھی ہیں ورنہ ہم پہ الزام آ جائے گا کہ پہلے خبردار کیوں نہ کیاکردیں دھماکہ. دیکھتے ہیں اب کے دھماکے سے کون سی کائنات وجود میں آئے گی!!!