گُل کی گُلکاریاں

سید عمران

محفلین
کہیں کہہ ہی نہ دیں۔۔۔۔ 🙄
کیا ضرور ت بھلا راکھ کریدنے کی۔ اب چنگاری بھڑکی تو آپ نے بھی لپیٹ میں آنا عبدالصمد بھیا:mad:
اب تو کہہ دیا...
جائیں لے لیں لپیٹ میں چیمہ صاحب کو...
چیمہ صاحب، سب کا بھلا اب کی خیر ہووے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ الٹی مثال دی ہے آپ نے...
نمک میں آٹا کہنا چاہیے تھا!!!
اچھا اچھا۔۔۔ ہم سمجھے کہ نمکین روٹی کھانا چاہ رہے عبدالصمد بھیا۔
مگر وہ تو سمجھانا چاہ رہے ۔ اور وہ بھی کس کو جس نے سمجھنے کی بجائے محاورہ ہی الٹا کر دینا ہے 😎
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تو کہہ دیا...
جائیں لے لیں لپیٹ میں چیمہ صاحب کو...
چیمہ صاحب، سب کا بھلا اب کی خیر ہووے!!!
لیکن ابھی تو آپ نے کہا کہ وہ ہمارا ذکر نہ تھا۔ :unsure:
چیمہ بھیا کو لپیٹ میں لینے کو ڈنمارک کے آندھی طوفان سے التجا کریں کیا؟
خود ہمارے سے تو کسی انسانی جان پہ ایسا ستم نہ ہو گا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ہم سوچ رہے کہ حس طرح ہمیں محاورے کی اکثر اوقات سمجھ نہیں آتی۔ ہمارے جیسے اور بھی کئی خواہشمند ہوں گے جو محاوروں کو سمجھنا چاہتے ہوں گے ۔ تو کیوں نا ایک الگ سے لڑی شروع کی جائے ۔
جیسے کہ ہمیں کبھی اس محاورے کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ
چھچھوندر کے سر میں چنبیلی کا تیل کا مطلب ہے کیا بھلا؟
اور چنبیلی ہی کا کیوں؟ گلاب ، گیندا، چمپا کا بھی تو ہو سکتا نا؟
 
عبدالصمدچیمہ

اور اگر خدانخواستہ اُس لڑی میں آپ کی آمد ہوگئی تو پھر محاوروں کا اللہ ہی حافظ۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
لیکن ابھی تو آپ نے کہا کہ وہ ہمارا ذکر نہ تھا۔ :unsure:
چیمہ بھیا کو لپیٹ میں لینے کو ڈنمارک کے آندھی طوفان سے التجا کریں کیا؟
خود ہمارے سے تو کسی انسانی جان پہ ایسا ستم نہ ہو گا ۔
ڈنمارک کا ہی طوفان کیوں؟ اُس میں کیا خاص بات ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور اگر خدانخواستہ اُس لڑی میں آپ کی آمد ہوگئی تو پھر محاوروں کا اللہ ہی حافظ۔
یعنی کہ لڑی بھی ہم نے شروع کرنی اور ہم نے ہی نہیں آنا :unsure:
ہم تو قینچی ہاتھ میں لیے اس لڑی کا افتتاح کرنے کو بیٹھے ہیں چیمہ بھیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
🤣🤣🤣
انتظار کیجئیے ذرا بھیا جی۔ کہیں جانا نہیں اب۔ ابھی ہمارے روفی بھیا آ کر آپ کی خبر لیتے ہیں۔
اصلی والی قینچی بولا تھا کہ ہاتھ میں لیے بیٹھے۔ زبان والی تو ہمیشہ پاس ہی ہوتی نا۔
 
Top