غائب نہیں بھائی کچھ مصروف رہتی ہوں اورکچھ سفرس بھی کر رہی ہوں آج گھر میں ہوں کل کہیں اور ہو تی ہوںہاں جی شمشاد بھائی یہ تبسم آج کل کہیں غائب کیوں رہتی ہے
ہاں بھائی میں نے کہا تھا اور میں نے سود بھائی کو کہا تھا کت وقت میلے گا تو آتی رہوں گھی بھائی 22مارچ تک تو مصرفیات ہیں بھائی میں نے سونچا تھامجھے وقت نہیں میلےگا پر مل رہا تو یہاں آرہی ہوں بھائیابھی تھوڑی دیر پہلے تو موجود تھی، ویسے کہہ کر گئی تھی کہ 22 مارچ کو آؤں گی۔
میں تو گم نہیں ہوئی بھائی یہاں نہیں آرہی تھیپھر تو اچھی بات ہے کہ اب تم گُم نہیں ہو گی۔
میں تو بتا کر ہی جاتی ہوںجب تم یہاں سے غیر حاضر ہوتی ہو تو ہمارے لیے تو گُم ہی ہوتی ہو ناں۔