محمد امین
لائبریرین
تو بیٹھے رہیں آرام سے، کیا مشکل ہے۔
پچھلے دنوں حضرتِ علامہ (ظفر) اقبال نے جو میر کی مٹی پلید کی ہے، اس کے بعد تھوڑا مشکل ہے میر جگہ لینا ۔۔۔۔
تو بیٹھے رہیں آرام سے، کیا مشکل ہے۔
نہیں تو!دیکھا ناں !
نہیں تو نہ سہی !نہیں تو!
پچھلے دنوں حضرتِ علامہ (ظفر) اقبال نے جو میر کی مٹی پلید کی ہے، اس کے بعد تھوڑا مشکل ہے میر جگہ لینا ۔۔۔ ۔
میر کا مقام وہ مقام ہے کہ جہاں نچلا بیٹھنا نا ممکنات میں سے ہے۔تو بیٹھے رہیں آرام سے، کیا مشکل ہے۔
واہ بھائی کیا شعر کہا ہے آپ نے واہ۔۔۔۔۔۔۔میر بھی خوش ہوگئے ہونگےہم ہوئے، تم ہوئے، امین ہوئے
زلفِ نسواں کے سب رہین ہوئے
اس سانحے پر میری دلی ہمدردیاں امین بھائی کے ساتھ ہیں۔
ہائے نوج ۔۔۔۔ شرم کرو لڑکے ۔۔ اب تم پیا ہونے والے ہو ۔۔جی وہ تو مجھے پتا تھا۔۔۔ میں تو مغل بھائی کے ساتھ تھوڑی چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا
ہم ہوئے، تم ہوئے، کہ میر ہوئے
سندھ میں سب پناہ گیر ہوئے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجید لاہوری ۔۔۔
ہم ہوئے، تم ہوئے، امین ہوئے
زلفِ نسواں کے سب رہین ہوئے
- اس سانحے پر میری دلی ہمدردیاں امین بھائی کے ساتھ ہیں۔
حضرت آپ کہاں گم ہیں آج کل
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے فرزند کو ہمیشہ ڈھیروں خوشیاں دکھائے۔بھائی یہ لفظِ معترضہ ہے میرے بیٹے کی خوشی کو یہ نام نہ دیں پلیزززز
یہاں پہلے تجربے کے دھاگے میں ’’آخری تجربات‘‘ کئے جارہے ہیں کیا
اعلان کیا تھا عمل نہیں کیا بڑی ہی شدید لودشیڈنگ چل رہی ہے بمشکل 3 یا 4 گھنٹے بجلی آتی ہےلیکن پپو بھائی حکومت نے تو اعلان کیا تھا کہ اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوا کرے گی۔
بھائی آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہاللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے فرزند کو ہمیشہ ڈھیروں خوشیاں دکھائے۔
اگر آپ کی دل شکنی ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں لیکن بخدا ہم نے شادی زدہ ہونے کے باعث اور اس لفظ کی ذو معنویت کے باعث محض مذاق میں استعمال کیا تھا کہ سانحے کا لفظ محض واقعے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔