گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
ناعمہ عزیز تمہاری اندر لگتا ہے امن اور تعبیر والی روح ہے انٹرویو اور سوالات کرنے والی :) تعبیر سسٹر کا شروع کیا ہوا ایک سلسلہ "اس ہفتے کا مہمان " وہ تم پھر سے شروع کر دو ۔۔ پرانے میمبر تو سب ہی ہفتے کے مہمان بن گئے تھے ۔۔ مگر درمیان کے اور بعد کے آنے والے میمبرز کو بھی بننا چاہئے ۔۔:battingeyelashes:
اس سے پہلے کہ ناعمہ کا بچہ آئے جنوں سمیت ، بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز تمہاری اندر لگتا ہے امن اور تعبیر والی روح ہے انٹرویو اور سوالات کرنے والی :) تعبیر سسٹر کا شروع کیا ہوا ایک سلسلہ "اس ہفتے کا مہمان " وہ تم پھر سے شروع کر دو ۔۔ پرانے میمبر تو سب ہی ہفتے کے مہمان بن گئے تھے ۔۔ مگر درمیان کے اور بعد کے آنے والے میمبرز کو بھی بننا چاہئے ۔۔:battingeyelashes:
:hatoff::hatoff:
آئیڈیا بُرا نہیں ہے :party::party::party:
 

مغزل

محفلین
پہلے انٹرویو میرا۔۔۔۔ ٹھیک ہے ناں منے ؟ ( وہ جب ادی تعبیر نے شروع کیا تھا تو میرا انٹرویو تیکنیکی وجہ سے رک گیا تھا ۔۔ ):atwitsend:

(مخول:nailbiting: )
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چاچو میں لائی ہوں ناں آپ کے لیے چائے :)

images-6.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی آج میں خواتین کارنر میں تاک جھانک کرنے گیا تو کچھ خواتین کو ساس اور بہو کے ازلی و ابدی رشتے اور جھگڑے پر بات کرتے پایا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ خوا۔۔۔۔۔۔ ایسی بھی تھیں جن کی ابھی ساس ہی نہیں ہے، پھر بھی وہ ساسوں پر تبصرہ کر رہی تھیں۔ اس سے پہلے کہ میری ہنسی چھوٹ جائے، میں تو وہاں سے بھاگ آیا۔
 

تبسم

محفلین
پپو بھائی آج میں خواتین کارنر میں تاک جھانک کرنے گیا تو کچھ خواتین کو ساس اور بہو کے ازلی و ابدی رشتے اور جھگڑے پر بات کرتے پایا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ خوا۔۔۔۔ ۔۔ ایسی بھی تھیں جن کی ابھی ساس ہی نہیں ہے، پھر بھی وہ ساسوں پر تبصرہ کر رہی تھیں۔ اس سے پہلے کہ میری ہنسی چھوٹ جائے، میں تو وہاں سے بھاگ آیا۔
آپ تنک جھانک کیوں کر رہے ہیں بھائی یہ بُری بات ہے بھائی کسی کی باتیں چوری سے سونا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top