تبسم
محفلین
اچھا تو کتنا اچھا ہےنہیں اتنا اچھا بھی نہیں جتنے جذبے سے آپ فرما رہی ہیں
اچھا تو کتنا اچھا ہےنہیں اتنا اچھا بھی نہیں جتنے جذبے سے آپ فرما رہی ہیں
ہمیں منہ میاں مٹھو بننے کی عادت نہیںاچھا تو کتنا اچھا ہے
ان میاں کا صرف گوشت ہمیں پسند ہے۔۔۔۔میاں مٹھو نہ سہی میاں کبوتر کے متعلق کیا خیال ہے؟
شاعروں اور مولویوں پر کیا موقوف؟؟؟ کسی طرح بھی کسی کو بھی حفظ و امان کے دائرے سے کھینچ کر لا امانی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔پھر تو آپ کو چیل یا کوا بتانا چاہیے تھا۔ کم از کم ان کے گوشت تو محفوظ ہیں ناں۔
تھانے لے جا رہے ہیں مگر کیوں آپ سے کونسا سنگین جرم سر زد ہو گیا ہے؟آپ دھمکی والی لڑی میں دیکھ لیں سب مل کر مجھے تھا نے لے کر جا نے کی تیاری میں ہیں
یہ چیل کوا کون کھا رہا ہے یہاں؟پھر تو آپ کو چیل یا کوا بتانا چاہیے تھا۔ کم از کم ان کے گوشت تو محفوظ ہیں ناں۔
میں نے تو اُن کو کپ دلائے تھے ۔ کون کہاں سے آگئی ان کے پاسیہ چیل کوا کون کھا رہا ہے یہاں؟
آپ چیل کوؤں کو کپ کھلاتے ہیں۔ واہ۔ بڑا عجیب شوق ہے آپ کو۔میں نے تو اُن کو کپ دلائے تھے ۔ کون کہاں سے آگئی ان کے پاس
ہمم ۔ اور کبھی کبھار گول گپے بھیآپ چیل کوؤں کو کپ کھلاتے ہیں۔ واہ۔ بڑا عجیب شوق ہے آپ کو۔
ویسے جب وہ کون کھا سکتے ہیں تو باقی چیزوں پر نقطہ ہائے اعتراض کیوںآپ چیل کوؤں کو کپ کھلاتے ہیں۔ واہ۔ بڑا عجیب شوق ہے آپ کو۔
بڑے ہی چسکورے کوے ہیں یہ تو۔ہمم ۔ اور کبھی کبھار گول گپے بھی
ہاہاہاہا ۔ ایک نیا اور چٹخارے دار لفظبڑے ہی چسکورے کوے ہیں یہ تو۔
نیا نہیں ہے جناب ۔ کافی پرانا ہے۔ چسکورے کا مطلب ہے چسکے باز۔ہاہاہاہا ۔ ایک نیا اور چٹخارے دار لفظ
تو پھر کیا بنے کی عادت ہے آپ کوہمیں منہ میاں مٹھو بننے کی عادت نہیں
ہمارا تو یہی جرم ہے کے ہم شمشاد بھئی کی مدد کر نے گئے تھے اب ہم ہی پھنس گےتھانے لے جا رہے ہیں مگر کیوں آپ سے کونسا سنگین جرم سر زد ہو گیا ہے؟
کتنا چٹخارے دار ہےہاہاہاہا ۔ ایک نیا اور چٹخارے دار لفظ