گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
نئی بات یہ ہے کے فہیم بھائی رضی ہو گے ہیں شادی کے لیے آپ جلدی سے لڑکیاں بتائیں اُن کو
 

مغزل

محفلین
کہیں آپ میں مغل بھائی کی روح تو حلول نہیں کر گئی ہے؟؟ :laugh:
بھئی ہم دونوں میں قدرِ مشترک محمود ہے ، التزام فاتح و مفتوح کا ہے سو یہ روح ہم ہر دو ہمزادگانِ ہنر کے بطون میں خرام کرتی ملے گی ۔۔:sick:
کیوں جی ۔۔۔ فاتح المفتوحین والفتاح المفتاح الفاتح الدین بشیر محمود بھائی ۔۔ ؟؟:idea2:


لیجے منصور آفاق صاحب بھی تشرّف فرما ہیں ، ہم ان سے صحت بابت رائے لیتے ہیں۔۔۔ ٹھیک ہے ناں ؟؟
 

فاتح

لائبریرین
بھئی ہم دونوں میں قدرِ مشترک محمود ہے ، التزام فاتح و مفتوح کا ہے سو یہ روح ہم ہر دو ہمزادگانِ ہنر کے بطون میں خرام کرتی ملے گی ۔۔:sick:
کیوں جی ۔۔۔ فاتح المفتوحین والفتاح المفتاح الفاتح الدین بشیر محمود بھائی ۔۔ ؟؟:idea2:
لو کر لو بات۔۔۔ اب یہ کون سمجھائے گا مجھ "جہل مرتب":D کو :sick:
 

فاتح

لائبریرین
ناں جی ناں
میں نہیں مان رہی بھیا اس کو غلطی
ہی ہی ہی ہی ہی
مزہ آ گیا:rollingonthefloor:
اگر اُسے غلطی نہیں مان رہیں تب تم خود بہت بڑی غلطی کر رہی ہو ہمیں "بھیا" لکھ کے۔۔۔ اگر وہ درست ہے تب تو ہمیں "باجی" یا "آپا" کے لقب سے پکارا جانا چاہیے تھا۔ ہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top