مہدی نقوی حجاز
محفلین
شمشاد صاحب کی گفتگو سے اندازہ لگا لیجے،،،تو پھر کیا بنے کی عادت ہے آپ کو
شمشاد صاحب کی گفتگو سے اندازہ لگا لیجے،،،تو پھر کیا بنے کی عادت ہے آپ کو
اُن کی گفتگو سے میں اُن کے بارے میں اندازا لگا سکتی ہوں نا آپ کے بارے میں کیسے لگا سکتی ہوںشمشاد صاحب کی گفتگو سے اندازہ لگا لیجے،،،
تو ٹھیک ہے بہتر یہ ہوگا کہ نہ لگائیں۔۔۔۔اُن کی گفتگو سے میں اُن کے بارے میں اندازا لگا سکتی ہوں نا آپ کے بارے میں کیسے لگا سکتی ہوں
ٹھیک ہے نہیں لگا تےتو ٹھیک ہے بہتر یہ ہوگا کہ نہ لگائیں۔۔۔ ۔
کوئی نہیں ۔ہمارا تو یہی جرم ہے کے ہم شمشاد بھئی کی مدد کر نے گئے تھے اب ہم ہی پھنس گے
تقریبا 33 کلوکتنا چٹخارے دار ہے
کیسی مدد، الٹا میرا کتنا خرچہ ہو گیا اور حاصل وصول کچھ بھی نہیں۔ہمارا تو یہی جرم ہے کے ہم شمشاد بھئی کی مدد کر نے گئے تھے اب ہم ہی پھنس گے
میں تو کہتا ہوں انٹر پول کو مطلع کریں جی ٓکیسی مدد، الٹا میرا کتنا خرچہ ہو گیا اور حاصل وصول کچھ بھی نہیں۔
شاید چورنچوہدری صاحب انٹرپول کی پولیس ہند و پاک کی پولیس کے آگے بھلا کیا بیچتی ہے۔
نا با نا میں وہ بھی لالچ اس لفظ سے میرا دور سے بھی کوئی تعلق نہیں ہےکوئی نہیں ۔
لالچ آ گیا دل میں
تقریبا 33 کلو
کیسی مدد، الٹا میرا کتنا خرچہ ہو گیا اور حاصل وصول کچھ بھی نہیں۔
آپ کا کے میرا
ہاں دکھائیں میں بھی تو دیکھوں کے آپ کا کتنا خرچہ ہوا ہےتمہارا خرچہ کہاں سے ہوا، میرا ہی ہوا ہے۔ اب میں رسیدیں بھی دکھا دوں کیا؟
میں نے بھی تو 1500 روپیے اضافہ بھجے تھےوہ عربی زبان میں ہیں، تمہیں کیا سمجھ آئے گی۔
پورے 1،500 روپے خرچ ہو گئے میرے۔
کوئی نہیںمیں نے بھی تو 1500 روپیے اضافہ بھجے تھے
اففففففففففففففففف اتنا غصہ آپ کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے بھائی ٹھنڈا پانی پیئںکوئی نہیں