تبسم
محفلین
آپ کا شادی دفتر ٹھیک سے نہیں چل رہا ہے تو ہماری شادی کرا دین گے کیا بھائی کوئی پربلم یا طبعت ٹھیک بھی تو نہیں ہو سکتی ہے ناجب تم اتنی لمبی غیر حاضری کرو گی تو ہم تو یہی سمجھیں گے ناں۔
آپ کا شادی دفتر ٹھیک سے نہیں چل رہا ہے تو ہماری شادی کرا دین گے کیا بھائی کوئی پربلم یا طبعت ٹھیک بھی تو نہیں ہو سکتی ہے ناجب تم اتنی لمبی غیر حاضری کرو گی تو ہم تو یہی سمجھیں گے ناں۔
آپ جب دیکھوہم دونوں کو یہاں سے کیوں پُھر کر نے پر تولے ہوئے ہیںآئی تھی تھیں لیکن پھر سے پُھر ہو گئی ہیں۔
کیوں تمہیں خوشی نہیں ہوئی ان کی شادی کی؟ اور کیا تم نے انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔یہ کیسے کیسے اطلاعیں دیتے رہتے ہیں شمشاد بھائی آپ
میرا بس چلے تو میں تمہیں مکھی بنا کر ادھر محفل کی دیوار سے ہی چپکا دوں لیکن ہر دفعہ پُھر ہو جاتی ہو۔آپ جب دیکھوہم دونوں کو یہاں سے کیوں پُھر کر نے پر تولے ہوئے ہیں
تو کھول لیا آپ نے روزہتم آتی ہی اس وقت ہو جب یہاں روزہ کی افطاری کا وقت ہوتا ہے، تو اس وقت بھلا کون آئے۔
یہ سوال آپ نا کرئیں ورنا آپ بھی ڈر ہی جاوگےاور کیا۔ اب تو کافی دیر ہو گئی روزہ افطار کیئے ہوئے۔
تم نے آج افطاری میں کیا کچھ کھایا؟