سیماب
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا اب ایسے بھی شوق نہیں میرےکیوں بھئی افطاری میں کیا کسی کا خون پی لیا یا کوئی سالم انسان نگل لیا۔
ہاہاہاہاہاہاہا اب ایسے بھی شوق نہیں میرےکیوں بھئی افطاری میں کیا کسی کا خون پی لیا یا کوئی سالم انسان نگل لیا۔
جلدی تبدیل کر لینپتہ نہیں کب سے ایسا ہے کسی دن تبدیل کرتا ہوں
بس یہ شکل اچھی نہیں لگ رہی اس لیے جلدی ہےاتنی بھی جلدی کیا ہے
خودکی شکل دیکھاو تو بولوں یہ تو سمائیلی ہےاب شکل ہے ہی ایسی تو کیا کروں
مجھے ڈر نہین لگتالگتا ہے آپ کا ڈرنے کا ارادہ ہے
وہ کیا ہوتی ہےکتنی کو بہادر ہیں آپ ذرا یہ بتائیں بادلوں کی گرج سے ڈرتی ہیں کہ نہیں
شکر ہئے اللہ کاشکر کریں یہاں آواز نہیں آرہی