گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیب میں پیسے ہیں اور بالکل ہیں، یہ ناعمہ تو قرض واپس نہ دینے کے حیلے تلاش کرتی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تین بلیاں ہیں، تینوں سفید، ان میں سے بڑی والی آج کہیں باہر نکل گئی تھی، ابھی تک نہیں آئی۔
 

مقدس

لائبریرین
اووو نو۔۔ مجھے ناں بلیوں سے بڑا ڈر لگتا ہے بھیا
جب وہ اپنی موٹی موٹی آنکھوں سے گھور گھور لر دیکھتی ہیں
او دے لک سو سکیری
 

شمشاد

لائبریرین
میری والی بالکل بھی ڈراؤنی نہیں ہیں۔ بہت ہی پیاری ہیں لیکن ہیں ذرا نخرے والی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top