فہیم
لائبریرین
اللہ نہ کرے
یعنی دماغ میں شرلاک ہومز تھا
اللہ نہ کرے
ہملاک شومز
مونا لیزا کی نواسی کے لئے تو پھر فرہاد 59 بلانا پڑے گا
دس سال کا کیا فرق؟ اب خونی فنکار تو بلوانے سے رہا
پھر فرہاد کا ہی انتظار کر لیتے ہیں۔ دس سال ہی کی تو ساری بات ہے؟
آج تو بُخار کی وجہ سے سیکھنے کو من نہیں کر رہا پھر کبھی شکریہ
خبر ملی ہے کہ آج کل اس نے انڈٰیا چھوڑ کر یورپ میں سڑک بنانے کے ٹھیکے لینے شروع کردیے ہیں۔
ارے آپ بھی تو یورپ میں ہیں
ذرا جلدی سے پتا تو کرائیں کہ آج کل وہ کدھر کی سڑکیں بنانے میں مصروف ہے
یہ تو بتائیں کہ خبر ملی کہاں سے؟ تاکہ اس سے سلسلہ دراز کر کے فرہاد تک پہنچا جا سکے؟
بلاتا ہوں پھر کسی بلیکی کو دیکھنا پڑے گا۔ اب یہ مت پوچھنا کہ بلیک فورس کیا ہے۔ یہ میرے اور صدر مملکت کے درمیان راز ہے
کون سے صدر؟
کیا ذرداری
فریدی کب سے پاکستان آیا؟
یہ بات نہیں میں نے بلاگ بنانا کافی سیکھ لیا ہے بخار کے بعد باقی بھی سیکھ لوں گا انشااللہچلیں، آج تو بخار ہو گیا۔۔۔ میں نے تو اتنے دن پہلے آپ کے لیے پوسٹ کیا تھا۔ سیکھنے کا شوق آپ کو ہے نہیں۔۔ صرف پوچھنے کا شوق ہے۔