عزیزامین
محفلین
بری بات
قیصرانی جی دل نہ توڑیں انکار کر کےاللہ نہ کرے
یہ کب کہا میں نے بھلا؟
قیصرانی جی دل نہ توڑیں انکار کر کےاللہ نہ کرے
یہ کب کہا میں نے بھلا؟
تھوڑا بہت کی حد تک ٹھیک ہے لیکن صفایا کرنے کی حد تک ٹھیک نہیں مسلمان جیبھائی
الحمداللہ میںمسلمان ہوں
یہ شاکا ہاری کیوں بنانا چارہے ہیں
آج دیکھوں گا تو کل بنوں گا نا
قیصرانی جی دل نہ توڑیں انکار کر کے
دیوار کہاں ہے۔۔ وہاں مجھے اپنا سر مارنا ہے۔
نیچے دئیے گئے روابط کو دوبارہ دیکھیں۔
ویڈیو پوسٹ کرنے کا طریقہ 1
ویڈیو پوسٹ کرنے کا طریقہ 2
بہتر ہے شکریہ
مجھے لڈو نہیں آتی ۔ بیچاری دیوار اہ