گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
01dance2.gif

آؤ آج یہاں گپ شپ کی جائے :battingeyelashes:
امین ص تو رہے نہیں ۔۔ اب میں یہاں گپ شپ لگاتی ہوں ۔۔ ۔

کہاں ہیں سب :chatterbox: زین ،؟ عبداللہ، علی، فہیم ، بھانجے ۔
آجاؤ سب ،
نایاب بھیا آپ کہاں ہیں اور کیسے ہیں ؟ غزل کیسی ہیں ؟

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ابھی تک تو سعودی عرب میں ہی ہوں ۔
انشااللہ رمضان میں جانے کا رادہ ہے " سجنی کے گاؤں'
غزل نایاب اللہ تعالی کے فضل و کرم اور پھر آپ کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ہے ۔
آج کل مہندی لگانے کا شوق چڑھا ہوا ہے ۔
دعا کیجیئے گا اللہ تعالی اپنی امان میں رکھے آمین

:happy:
یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے رمضان میں جارہے ہیں پاک ، سجنی کے گاؤں :party: پھر تو بھابھی کو سجنا چاہئیے آپکے استقبال کرنے کو ، ساتھ میں یہ گانا گاتے ہوئے کہ '' سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

میرا سلام پہنچائیے گا انہیں ،، اور بچوں کو پیار :battingeyelashes:
کتنے دن رہے گے آپ پاکستان ؟
 
آپ پر سلامتی ہو سدا
اپیا جی
وہ تو سدا ہی سجنا چاہتی ہے میرے لیے مگر میں ہی ' نایاب ' ہوں اس کے لیے
وعلیکم السلام انشااللہ آپ کا سلام پہنچا دوں گا ۔
کم از کم چھ ماہ تو رہوں گا انشااللہ
نایاب
 
تیشہ

محفلین
مجھے تو بے چارے عزیز امین صاحب یاد آرہے ہیں‌

zzzbbbbnnnn-1.gif

میں بھی یاد کررہی تھی تبھی تو انکے تھریڈ میں آکر شرارت کی ہے ۔ :battingeyelashes: مجھے پکا شیور تھا یہ تھریڈ اوپر دیکھکر امین ص اک آدھا بار آن لائن تو ضرور ہی آئے گے :battingeyelashes:
اور اسوقت امین ص واقعی میں محفل میں آن لائن ہیں
zzzbbbbnnnn-1.gif

اللہ جانے انکے دل پے کیا بیت رہی ہوگی اسوقت :chatterbox: اپنے دھاگے میں مجھے دیکھر کے ۔ :chatterbox:

zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تیشہ

محفلین
آپ پر سلامتی ہو سدا
اپیا جی
وہ تو سدا ہی سجنا چاہتی ہے میرے لیے مگر میں ہی ' نایاب ' ہوں اس کے لیے
وعلیکم السلام انشااللہ آپ کا سلام پہنچا دوں گا ۔
کم از کم چھ ماہ تو رہوں گا انشااللہ
نایاب

اب آپ اتنے بھی نایاب نا نہ بن جائیے اُن کے لئے ۔ :battingeyelashes:
دعا ہے خیر خیریت سے جائیے ۔ خیر خیریت سے لوٹئیے ۔
عید کی ڈھیر ساری تصویریں بنا کر لائیے گا سب کی ۔

نایاب بھیا ، شب برات کا کہیں میں نے پڑھا تھا آج صبح :worried:
مجھے یہ بتائیے شب برات ہماری طرف کب ہے۔؟ کونسی تاریخ ، کونسے دن کی ہے ؟ میں نے اس بار مس نہیں کرنی بہت بہت سے نفل پڑھوں گی ساری رات عبادت کرنے کی خواہش ہے ۔ پر مجھے پتا ہی نہیں چلتا اور آکے گزر جاتا ہے :confused:
 
تیشہ

محفلین
اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ھوں اب اس دھا گے کے کھلنے پر میرے دھاگے تباہ نھیں ھوں خداکرے ایسا ھی ھو آمین اگر آپ کو غیر سنجیدہ یا تھریڈ سے ہٹ کر گفتگو کرنی ھوتو یہاں تشریف لا امید کرتا ھوں اب میرے دھاگوں کی تباھی نھیں ھوگی اور یہ دھا گہ بھی آپکو پسند آے گا شاید شکریہ خدا حافظ

امین ص ، کہاں ہیں آپ :confused: ؟ آجائیے آپ اپنے دھاگے میں ، کچھ نہیں کہا جائے گا آپکو :battingeyelashes:
کیوں اپنے دل پے پتھر رکھ رہے ہیں :tongue:
سچی سے اس دھاگے میں بلیاں نہیں لاؤں گی :battingeyelashes:

kahan.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top