کون نیو ہے؟ ویسے ایک فورم نہ بنا لیا جائے یاہو پر اردو محفل کے نام سے؟ اور وہیں گپ شپ ہوتی رہے؟
تجویز تو بہت اچھی ہے بہنا۔ عزیز میاں آرام سے چاند ماری کرتے رہیں بیٹھے۔
مجھے تو خیال آیا تھا کہ کیوں نا ایک محفل پر زمرہ بنایا جائے۔اور اس کے بھی ذیلی زمرے ہوں۔
زمرے کا نام ہو سکتا ہے۔"عزیز امین کے دھاگے" جہاں عزیز آرام سے تھریڈ کھولا کریں۔
کس ہر کلک کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟