گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
کون نیو ہے؟ ویسے ایک فورم نہ بنا لیا جائے یاہو پر اردو محفل کے نام سے؟ اور وہیں گپ شپ ہوتی رہے؟
 

ماوراء

محفلین
کون نیو ہے؟ ویسے ایک فورم نہ بنا لیا جائے یاہو پر اردو محفل کے نام سے؟ اور وہیں گپ شپ ہوتی رہے؟

:grin:
مجھے تو خیال آیا تھا کہ کیوں نا ایک محفل پر زمرہ بنایا جائے۔اور اس کے بھی ذیلی زمرے ہوں۔
زمرے کا نام ہو سکتا ہے۔"عزیز امین کے دھاگے" جہاں عزیز آرام سے تھریڈ کھولا کریں۔:grin:

 

خرم

محفلین


:grin:
مجھے تو خیال آیا تھا کہ کیوں نا ایک محفل پر زمرہ بنایا جائے۔اور اس کے بھی ذیلی زمرے ہوں۔
زمرے کا نام ہو سکتا ہے۔"عزیز امین کے دھاگے" جہاں عزیز آرام سے تھریڈ کھولا کریں۔:grin:

تجویز تو بہت اچھی ہے بہنا۔ عزیز میاں آرام سے چاند ماری کرتے رہیں بیٹھے۔:box:
 

خرم

محفلین
وہی جو آپ محفل کے دھاگوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ کوئی یہاں گِرا کوئی وہاں گِرا۔
اصطلاحاً چاند ماری سے مراد نشانہ بازی کی مشق ہوتی ہے۔ عمومی طور پر یہ اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب کسی کا نشانہ کچا ہو اور ڈزا ڈز ادھر اُدھر گولیاں چلاتا چلا جائے بلا نشانہ لئے۔
 

تیشہ

محفلین
امین ص جائیے میری پروفائل میں ۔ لنک ِ چھوڑ آئی ہوں وہاں آپکے لئے ۔ اب جاکر اس پر کلک کرین تو تھریڈ آپکی نظروں کے سامنے ہوگا ،
 

خرم

محفلین
باجو یہ کیا کِیا۔ اب سمجھ آئی عزیز کو میری طرف کس نے بھیجا
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی۔
 

خرم

محفلین
بھیا ہم سے دوستی کرو گے تو پھر یہ تو ہوگا۔ ہمارے وار سب دوستوں کے ہی لئے ہیں۔ جن کے ہم دوست نہیں ان سے پوچھئے کبھی کسی کی چٹکی بھی لی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top