گپ شپ ہلکی پھلکی ہونی چاھیئے
بھاری گپ شپ بھی ہوتی ہے؟
پھر اتنا بھاری بھر کم لکھنے کا مطلب
بھاری گپ شپ بھی ہوتی ہے؟
بھائی آپ اتنا بڑا بڑا نہ بھی لکھیں، ہم تب بھی متوجہ ہو جائیں گے۔
اگر آپ اتنی آسانی سے توجہ دینے والے بندے ہوتے تو ہمیں یہ حرکت نہ کرنا پڑتی ہے۔ میری تو سوچ تھی کہ اس جملے کو بھی بڑا لکھوں لیکن اسے بڑا نہیں لکھ رہا اب دیکھتا ہوںکہ اس پر کتنی توجہ دیتے ہیں