گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے مجھے بھی سمجھ نہیں آئی کہ ان کا ہر مراسلہ اتنا بڑا بڑا کیوں لکھا ہوتا ہے؟
 
خوشی

محفلین
بھاری بھر کم سے میری مراد یہی تھی شمشاد جی مگر کہتے ھیں ناں عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ھے
 
بھائی آپ اتنا بڑا بڑا نہ بھی لکھیں، ہم تب بھی متوجہ ہو جائیں گے۔

اگر آپ اتنی آسانی سے توجہ دینے والے بندے ہوتے تو ہمیں یہ حرکت نہ کرنا پڑتی ہے۔ میری تو سوچ تھی کہ اس جملے کو بھی بڑا لکھوں لیکن اسے بڑا نہیں لکھ رہا اب دیکھتا ہوں‌کہ اس پر کتنی توجہ دیتے ہیں
 
اس پر کیا توجہ دینی ہے؟ خوردبین سے پڑھوں یا دوربین سے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ایک اعشاریہ پچیس تو سنا اور دیکھا بھی تھا یہ ایک اعشاریہ 23 کون سے ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top