گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

مقدس

لائبریرین
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ میں ناشتہ کر کے گھر سے جاؤں
ایک تو رات کو لیٹ سوتی ہوں پھر صبح لیٹ اٹھتی ہوں اور پھر آفس کی طرف بھاگتی ہوں
اس لیے میں تو بہت کم ناشتہ کر کے کر آتی ہوں
 

مقدس

لائبریرین
پتا تو نہیں پر چل جائے گا ہی ہی ہی
میرے بھائی بہنوں نے میری ہر خراب عادت ان کو بتانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے آج کل
ہی ہی ہی
 
پتا تو نہیں پر چل جائے گا ہی ہی ہی
میرے بھائی بہنوں نے میری ہر خراب عادت ان کو بتانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے آج کل
ہی ہی ہی

اچھا ہے ناں بٹیا رانی، ان کو سارے شاک ابھی سے لگ جائیں گے تو بعد میں محض خوبیاں نظر آئیں گی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
وہ بھیا اتنا زیادہ سوچنے پر بھی مجھے کچھ نہیں ملی سوچا آپ سے ہی پوچھ لوں۔۔ ہاہاہاہاہا
 
Top