گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

مقدس

لائبریرین
سیر کرکے بھی لوگ کھاتے ہیں لیکن میں نے سیر ہوکے کھایا ہے تمہاری طرح نہیں بھکی:heehee:
یہ لو مقدس نے کھوتا ہی کھوہ میں گھیر دیا ہے۔

سیر کرتے ہوئے نہیں سیر ہو کر یعنی کہ رج کے۔
انی مشکل اردو میری عقل شریف میں نہیں آتی :rollingonthefloor:
 
Top