گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

شمشاد

لائبریرین
ابھی میرے لیے حکم صادر ہو گیا ہے کہ رات کا ڈیڑھ بجنے کو ہے، صبح دفتر نہیں جانا کیا۔ جائیں اور جا کر سو جائیں۔
اس لیے بندہ حکم کی تعمیل کرتے ہوئے آپ سب سے اجازت چاہتا ہے۔
 
Top