نعمان رفیق مرزا
محفلین
پہلے حصہ کے لیے آمین۔ ڈانٹ سے بہتر ہے کہ کان کھینچے جائیں۔ بلی خرگوش تو بنے نا۔اللہ آنٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے --- آمین اور وہ عینی کو ڈھیر سارا ڈانٹیں --
پہلے حصہ کے لیے آمین۔ ڈانٹ سے بہتر ہے کہ کان کھینچے جائیں۔ بلی خرگوش تو بنے نا۔اللہ آنٹی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے --- آمین اور وہ عینی کو ڈھیر سارا ڈانٹیں --
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہوا تھا فالج انہیں؟؟
ویلکم ویلکممیرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔
خوش آمدید سسٹرمیرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔
آپ کیوں مجھے خرگوش بنانے پہ تلے ہیںپہلے حصہ کے لیے آمین۔ ڈانٹ سے بہتر ہے کہ کان کھینچے جائیں۔ بلی خرگوش تو بنے نا۔
مدیحہ گیلانی آپی سے سرٹیفکیٹ لیا جائے، اور اسے پھر مدیر اعلٰی، مقدس سے اٹیسٹ کروایا جائے۔ اشاعت کے بعد ہی ایسی بات پہ یقین کیا جا سکتا ہے۔اور اس کے لیئے کیا کرنا ہوگا مجھے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویلکم ویلکم
شکریہ۔خوش آمدید سسٹر
کون ہیں آپ کے ہسنینڈ؟؟
ماحول ذرا افسردہ ہو گیا ناں اچھا جلدی سے کیریاں تو پھینکو درخت سےثم آمین ۔۔اینڈ تھینکس غدیر
آپا جانی کو پھر بلا لیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ نے اچھا اچھا بلا لیں وہ بھی یہی کہیں گی کہ میں اچھی بچی ہوں اور مقدس بھی میرے ساتھ ہی ہے ہے نا مقدسمدیحہ گیلانی آپی سے سرٹیفکیٹ لیا جائے، اور اسے پھر مدیر اعلٰی، مقدس سے اٹیسٹ کروایا جائے۔ اشاعت کے بعد ہی ایسی بات پہ یقین کیا جا سکتا ہے۔
ہااااااااااااااااااا وہ نہی کھاتے ۔۔دانٹ پڑ جاتی ہے پھرماحول ذرا افسردہ ہو گیا ناں اچھا جلدی سے کیریاں تو پھینکو درخت سے
ارے واہ آپ انیس بھائی کی بیگم ہیںشکریہ۔
انیس الرحمن۔
یہ ابھی ٹائپنگ سکھا رہے ہیں مجھے اور سمجھا بھی رہے ہیں۔
ٹیگ کیا ہے تا کہ سند رہے۔آپا جانی کو پھر بلا لیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ نے اچھا اچھا بلا لیں وہ بھی یہی کہیں گی کہ میں اچھی بچی ہوں اور مقدس بھی میرے ساتھ ہی ہے ہے نا مقدس
مجھے آپکو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو ری ہے بھابی ۔۔میرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔
آپ آپ آپ گندے بچے بنتے جا رہے ہیں ابٹیگ کیا ہے تا کہ سند رہے۔
اس خوش فہمی پہ کون نہ قرباں جائے؟
شکریہ محسن بھائی۔۔ارے واہ آپ انیس بھائی کی بیگم ہیں
پھر تو ایک بار اور ویلکم بنتا ہے
محفل پر خوش آمدید مہوش بھابی
شکریہ عینی۔مجھے آپکو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو ری ہے بھابی ۔۔
سائنسی اور فطری نقطہ نظر سے یہ بات بالکل غلط ہے کہ بلی کان کھینچنے سے خرگوش بن جاتی ہےپہلے حصہ کے لیے آمین۔ ڈانٹ سے بہتر ہے کہ کان کھینچے جائیں۔ بلی خرگوش تو بنے نا۔
سائنسی اور فطری نقطہ نظر سے یہ بات بالکل غلط ہے کہ بلی کان کھینچنے سے خرگوش بن جاتی ہے