تعارف ہادیہ کا تعارف

عباس اعوان

محفلین
ہاہ۔۔:eek:
جب ٹیچر ہی نقل مارتا ہو تو پھر اس کے شاگردوں کا کیا حال ہوگا:p
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
 
عباس اعوان

محفلین
اچھا مگر اتنے لال پیلے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
اور کیا آتا ہے مثلا؟
میرا کمپیوٹر سائنس اور سافٹ وئیر انجینئرنگ کا تو پتا ہی ہے آپ کو۔
جغرافیہ، سائنس اور تاریخ سے بھی شغف ہے۔ انگریزی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں۔آرٹس بھی آتے ہیں کچھ کچھ۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتا چلتا جائے گا۔
:idontknow2:
 
ہادیہ

واہ جی واہ۔گڈ
 
ہادیہ

محفلین
سوال جس مقصد سے پوچھا گیا تھا اس کا جواب مل گیا شکریہ۔:p
ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہیی
ویسے اگر یہ سب کام کرتی ہوتی تو آپ کو تو معلوم ہے پھر اتنا ٹائم کہاں ملتا کہ نیٹ یوز کیا جائے
 
ہادیہ

محفلین
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
گڈ گڈ اللہ آپ کو اور ذہانت عطا فرمائے آمین
آئندہ مستقبل میں بھی اسی طرح نقل کریں ۔۔ہاہاہا
مجھے کیا پتہ علامہ اقبال نے کیوں لکھی تھی اس وقت تو میں اس دنیا میں بھی نہیں آئی ہوں گی:p
 
عندلیب

محفلین
ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہیی
ویسے اگر یہ سب کام کرتی ہوتی تو آپ کو تو معلوم ہے پھر اتنا ٹائم کہاں ملتا کہ نیٹ یوز کیا جائے
ہیہی ۔ کبھی وقت نکال کر میرا تعارف(مع پانچ بے بیاں)بھی پڑھ لیجیے۔:)
 
Top