تعارف ہادیہ کا تعارف

ہادیہ

محفلین
ہاہاہاہاہا
اصل میں محترمہ کے تعارف کا انداز، بلکہ تعارف کی اڑان ہی کچھ ایسی تھی کہ میں جوابِ تعارف لکھے بنا رہ نہ سکا۔ :onthephone:
آداب !:daydreaming:
حد نہیں ہوگئی مجھے تو اتنا ہی تعارف کروانا آتا ہے جتنا میں نے کروا لیا:(
اس میں اڑان کہاں سے آگئی؟
:p
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
یعنی خوشی صرف اس بات کی ہے کہ ہماری فیلڈ کمپیوٹر سائنس کی ہے۔:doh:
خوب است !:feelingbeatup:
اور سیکھنے سکھانے کو بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ تعالیٰ، آپ سیکھنے والی بنیں
اور سیکھانا نہیں، سکھانا ہوتا ہے۔
ایک چیز سیکھ لی آپ نے، چلیں فِیس بھریں اب جلدی سے
:chill:
ہاں جی تو اور خوشی کس بات کی ہونی تھی؟:eek:
میں تو بالکل تیار ہوں آپ بھی سکھانے والے بنیں(جب سے اس فورم میں آئی ہوں سارے میری اردو کی غلطیاں ہی نکال رہے ہیں:()
کیوں فیس کیوں دوں مجھ سے پوچھ کر غلطی نکالی اور صحیح کی ہے:p:LOL:
ویسے بہت بری بات ہے علم کو پھیلانا چاہیئے اگر آپ کو آتا ہے آپ ایک لفظ سکھا کر فیس مانگ رہے اللہ پوچھے آپ کو:(:p(نیور مائنڈ)
 

عباس اعوان

محفلین
حد نہیں ہوگئی مجھے تو اتنا ہی تعارف کروانا آتا ہے جتنا میں نے کروا لیا:(
اس میں اڑان کہاں سے آگئی؟
:p
جیسے جہاز اُڑنے سے پہلے ٹیک آف کرتا ہے، ویسے ہی آپ نے تعارف کروانے سے پہلے جو اُڑان بھری:skywalker:، اس کی طرف لطیف سا اشارہ تھا
:talktohand:
 
Top